Browsing Category

نیشنل

بلوچستان کے 4 جماعتی اتحاد کا دھاندلی زدہ انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار

فوٹو: فائل کوئٹہ: بلوچستان کے 4 جماعتی اتحاد کا دھاندلی زدہ انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار، قائدین نے کہا کہ جب تک جمہوریت میں ہی ہمارا مستقبل،ہمارامینڈیٹ تسلیم نہیں کیا جاتا انتخابی نتائج قبول نہیں کرینگے. کامیابی اسے ملی جسے فرشتے ووٹ…

وزیراعلیٰ پنجاب کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا سخت نوٹس ، تحقیقات کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کی غیر جانبدارانہ…

پولیس نے سلمان اکرم راجہ کو حراست میں لے لیا

فائل:فوٹو  لاہور : لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء سلمان اکرم راجہ سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ا?ئی) کے…

کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی فوری انکوائری کی جائے،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی فوری انکوائری کی جائے۔راولپنڈی ڈویژن میں الیکشن کو کالعدم قراردیا جانا چاہیے۔ رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ کمشنر راولپنڈی کا بیان…

کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جھوٹ بولا ہے، سکندر سلطان راجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جھوٹ بولا ہے میں ان کے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا کہ…

اکانومسٹ نے پاکستان میں رائج طرز حکمرانی کو آمرانہ قرار دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:معروف بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ نے پاکستان میں رائج طرز حکمرانی کو آمرانہ قرار دے دیا ہے۔ دی اکانومسٹ کے انٹیلی جنس یونٹ نے دْنیا بھر میں جمہوری نظام کے حوالے سے ڈیموکریسی انڈیکس 2023ء رپورٹ جاری کر دی جس کے…

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا استعفیٰ مسترد

فائل:فوٹو لاہور: جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کردیا۔ترجمان قیصر شریف کاکہناہے کہ امیر جماعت دستور کے مطابق اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔ ترجمان قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی کے نائب…

بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے، اپیل میں احتساب عدالت کا 31 جنوری…

علی امین گنڈاپور نے احتجاج میں شرکت کے لیے پولیس سے سکیورٹی مانگ لی

فائل:فوٹو پشاور: نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے احتجاج میں شرکت کے لیے پولیس سے سکیورٹی مانگ لی۔ حکام کا کہنا ہے کہ نوٹیفکیشن کے بغیر انہیں وزیر اعلیٰ کا پروٹوکول نہیں دیا جا سکتا۔نوٹیفیکیشن کے بعد علی امین گنڈاپور…

ایف آئی ا ے نے چوہدری مونس الہٰی کی جائیدادیں منجمد کر دیں

فائل:فوٹو لاہور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ”ایف آئی اے“نے چوہدری مونس الہٰی کی جائیدادیں منجمد کر دیں۔ سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت نے اپنے تحریری حکم…

یہ انوکھا الیکشن تھا گوگل بھی حیران تھا کہ رزلٹ کیا ہیں،شاہد خاقان عباسی

فائل:فوٹو کراچی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ آج الیکشن کوئی رزلٹ نہیں دے پائے نہ مسائل کا حل دے پائیں گے، تمام لوگ اقتدار کی سیاست سے باہر نکلیں تب ہی حل نکل پائے گا موجودہ انتخابات میں فارم 47 فارم 45 سے جیت گیا۔ موجودہ…

خواجہ سعد رفیق کا پی ٹی آئی کو پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا مشورہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ء خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ پر سعد رفیق نے بیان دیا کہ موجودہ قومی اسمبلی میں کسی کو…

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کی اجازت کیلئے درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی اجازت کیلئے درخواست مسترد کر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے درخواست موصول ہونے کے بعد کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے جس کی وجہ سے وفاقی…

امریکا کو ملکی انتخابات میں مداخلت کی دعوت پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے،مریم اورنگزیب

فوٹو:اسکرین گریب لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما ء مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکا کو ملکی انتخابات میں مداخلت کی دعوت پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے، عمران خان نے کہا ہے آوٴ امریکا میری مدد کرو، ان کا ”ایبسلوٹلی ناٹ“ ؟ ”ہم غلام نہیں ہیں“…

سلمان اکرم راجہ سیاست کر لیں یا وکالت لیکن کالا کوٹ پہن کر بدمعاشی نہ کریں،عون چوہدری

فائل:فوٹو اسلام آباد: استحکام پارٹی کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ راجہ صاحب ہائیکورٹ جاتے ہیں اور میرا نوٹیفکیشن معطل ہو جاتا ہے، جو فارم 45 یہ دیں وہ ٹھیک ہے لیکن جو ہم دیں وہ غلط ہیں وکلا برادری کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن سلمان اکرم…

مولانا ثابت کریں جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا تھا عدم اعتماد فائل کردیں، ن لیگ

فائل:فوٹو لاہور :مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ن لیگ میں کلیئر سوچ تھی عدم اعتماد نہ ہو، حکومت کو وقت پورا کرنے دیا جائے، مولانا ثابت کریں جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا تھا عدم اعتماد فائل کردیں، ن لیگ کا موقف۔ لاہور…

تحریک عدم اعتماد کے بعد سب سے زیادہ فائدہ مولانا فضل الرحمان کو ملا، فیصل کریم کنڈی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اٹھایا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل…

ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس ، دائر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس میں دائر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ 20 فروری کو سماعت کرے گا۔ جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس…

سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کا سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ شاہ محمود قریشی کی طرف سے بیرسٹر تیمور ملک اور علی بخاری نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف…

نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے عذرداری درخواست بحال

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی درخواست منظور کرتے ہوئے عذرداری بحال کر دی۔ نواز شریف کی این اے 15 پر عذرداری کی بحالی کی درخواست پر سماعت ہوئی، ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے…