Browsing Category
نیشنل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی خطے میں مہنگائی کی لہر میں کمی آنے کی پیش گوئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے خطے میں مہنگائی کی لہر میں کمی آنے کی پیش گوئی کر دی۔اے ڈی بی کاکہناہے کہ اگر اصلاحات پر عملدرآمد کیا گیا تو معاشی بحالی کا عمل اس سال سے شروع ہو جائے گا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ ایشین…
ایک ویڈیو بنانے اور ویڈیو اکٹھی کرنے والی کو عہدے دے دیے گئے، خلیل الرحمان قمر
فوٹو : فائل
لاہور:معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کہتے ہیں آج کا کلچر میری سمجھ سے باہر ہے، یہاں ایک ویڈیو بنانے اور ویڈیو اکٹھی کرنے والی کو عہدے دے دیے گئے، خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے لوگ ڈرا دیے گئے ہیں تو سمجھیں میں بھی ڈر گیا ہوں۔…
صدر و وزیراعظم شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ ،عید کی مبارک باددی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
ٹیلیفونک رابطے کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد دی اور دونوں شخصیات نے ایک دوسرے کیلئے نیک…
مشکل حالات میں بڑی ذمہ داری ملی ہے،چیئرمین سینیٹ
فائل:فوٹو
ملتان :چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کاکہنا ہے کہ مشکل حالات میں بڑی ذمے داری دی گئی ہے، کوشش کریں گے قوم کی امنگوں کے مطابق پورا اتریں۔
ایک بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہمارے دشمن بہادر جوانوں پر حملے کر رہے ہیں، ہم اس کی…
سانحہ 9 مئی میں بے گناہ لوگوں کو خدا اور رسول کیلئے معاف کیا جائے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ فارم 45 اور فارم 47 والوں کو بھی مبارک باد دیتا ہوں۔ سانحہ 9 مئی میں بے گناہ لوگوں کو خدا اور رسول کیلئے معاف کیا جائے
راولپنڈی میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے…
اڈیالہ جیل میں نماز عید،بانی پی ٹی آئی نے شاہ محمود قریشی کو گلے لگایا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں نماز عید ادا کی، اس موقع پر انہوں نے شاہ محمود قریشی کو گلے لگایا۔
جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے مرکزی جامع…
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے پاکستانیوں کو عیدالفطر کی مبارکباد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے پاکستانیوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی گئی ہے۔
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے عید کا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں امریکی مشن اور امریکی عوام کی جانب سے آپ…
سروسز چیفس کی جانب سے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد
فائل:فوٹو
راولپنڈی: افواج پاکستان کے چیئرمین چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیف کی جانب سے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد دی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملتان گیریژن میں پاک فوج کا شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں چاند رات تقریب کا انعقاد کیا…
عدت نکاح کیس ،ٹرائل میں قانونی تقاضے پورے ہوئے اور نہ ملزمان کو شفاف ٹرائل کا حق دیاگیا، وکیل بشریٰ…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ٹرائل میں قانونی تقاضے پورے ہوئے اور نہ ملزمان کو شفاف ٹرائل کا حق دیاگیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام…
وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو قائدایوان سینیٹ مقرر کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو قائدایوان سینیٹ مقرر کردیا۔
سینیٹر اسحاق ڈار کی بطور قائدایوان تقرری کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ 14 مارچ کو مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے پاکستان کے 39ویں…
ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرینگے، صحیح معنوں میں بچوں اور بچیوں کو تعلیم سے آراستہ کریں…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ 2کروڑ 60لاکھ بچے اور بچیاں سکول سے باہر ہیں، اس سے بڑی مجرمانہ غفلت نہیں ہوسکتی، ہم اس کے لیے نئے ایونٹ کا انعقاد کریں گے، ہم تعلیمی ایمرجنسی نافذ کریں گے۔
اسلام آباد میں وزیراعظم…
منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کا معاملہ، سپیکروڈپٹی سپیکر سے جواب طلب
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کا معاملے پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے14 روز میں جواب طلب کرلیا۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ سپیکر کو نوٹس جاری کرتے ہیں، جب جواب آجائے…
پاکستان سٹاک ایکس چینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،انڈیکس 70 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا
فائل:فوٹو
کراچی: نئی حکومت کی تشکیل کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، پاکستان سٹاک ایکس چینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جہاں 100 انڈیکس 70 ہزارپوائنٹس عبور کر…
شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما ء شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔
شاہد خاقان عباسی الیکشن کمیشن پہنچ گئے جہاں انہوں نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں…
وزیراعظم کے لئے بیت اللہ کے دروازے کھول کر زیارتِ خاص، نوافل ادا کیے
فائل:فوٹو
مکہ مکرمہ : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ اداکیا اور خانہ کعبہ کا طواف اور عمرہ کے دیگر ارکان کی ادائیگی کی۔
وزیراعظم شہبازشریف نے خانہ کعبہ میں نوافل بھی ادا کیے ، بیت اللہ کے دروازے…
ُپی ٹی آئی کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن رکوانے کی استدعا مسترد،ای سی پی سمیت دیگر…
فائل:فوٹو
اسلام آ باد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے پانچ سینیٹرز کی جانب سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن رکوانے کی استدعا مسترد کردی۔ درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس…
وزیر اعظم ایک بار پھر اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی وزیر صنعت وپیداوار رانا تنویر حسین کو ای سی سی کا رکن بنادیا ، وزیر صنعت وپیداوار کی شمولیت کے بعد ای سی سی ارکان کی…
عمران خان سے بشریٰ بی بی کی عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہ کروائی گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم پر بشری بی بی کی قائد پی ٹی آئی عمران خان سے بشریٰ بی بی کی عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہ کروائی گئی، عدالت نے جواب طلب کر لیا.
ملاقات کی درخواست پر عمل درآمد کیس میں جسٹس میاں گل…
فراڈ کیس، فواد چودھری کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن اسلام آباد نے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف فراڈ کے مقدمہ کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر سہیل تھہیم نے فراڈ کے مقدمے کی…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ، 69 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
فائل:فوٹو
کراچی: سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 69 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر لی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔…