Browsing Category

نیشنل

سندھ میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت

فوٹو فائل اسلام آباد: سندھ میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے ملک میں تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کیا گیا ہے، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نئی دریافت سندھ کے علاقے ڈھرکی میں ہوئی ہے۔ تیل و…

پاکستان اور ایران کا مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کا فیصلہ 

فوٹو فائل  اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کی ایم او یو پر دستخط کرنے کی منظوری دیدی۔ پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔ مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کا…

ایرانی صدر کا وزیراعظم ہاؤس میں پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیاگیا

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے وزیراعظم…

بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ، یہ ایک طرح کا تشدد ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

فوٹو فائل اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ، یہ ایک طرح کا تشدد ہے۔ ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسٹیٹ کونسل نے ایک…

ضمنی انتخابات،فوج تعینات،کئی اضلاع میں موبائل سروس بند، میڈیا کوریج پر پابندی رہی

فوٹو: فائل لاہور، کوئٹہ:  ضمنی انتخابات،فوج تعینات،کئی اضلاع میں موبائل سروس بند، میڈیا کوریج پر پابندی رہی، لاہور میں بھی میڈیا کو باہر کر دیا گیا ،پولنگ کا عمل صبح 5 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفہ کے شام 5 بجے تک جاری رہا۔ الیکشن کمیشن…

وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات، اہم امور پرگفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور دیگر چیلنجز کے حل کے لئے مل کر کام کرنا ہو گا۔ وزارت داخلہ کے مطابق ایرانی سفیر ڈاکٹر…

پاکستان نے آئی ایم ایف سے مزید 6 سے 8 ارب ڈالر تک قرضہ لینے کی درخواست کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف سے مزید 6 سے 8 ارب ڈالر تک قرضہ لینے کی درخواست کردی، ای ایف ایف بیل آؤٹ پیکج میں ماحولیاتی فنانسنگ کے ذریعے مزید بڑھانے کا امکان بھی موجود ہو۔ اگرچہ اس کا حقیقی حجم اور ٹائم فریم تو اسی وقت طے…

قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہوں گے، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ ضمنی الیکشن کے دوران پنجاب کے 13 شہروں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں پی…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کی تکمیل کے لئے عزم کاعادہ

فوٹو:انٹرنیٹ اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیزی سے تکمیل کے لئے عزم کا اظہار کر دیاجبکہ چینی شہریوں کی حفاظت ک کے لئے ہر قسم کے انتظامات کے عزم کا اعادہ کیا۔ واشنگٹن میں وزیر…

عدالت کابشریٰ بی بی کا اینڈوسکوپی ٹیسٹ کروانے کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی : احتساب عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبی معائنے سے متعلق درخواستیں منظور کر لی گئیں، عدالت نے بشریٰ بی بی کا اینڈوسکوپی ٹیسٹ 2 روزمیں کروانے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل…

قومی اسمبلی ، جمشید دستی اور اقبال احمد خان کی سیشن کے لئے حاضری معطل ، اپوزیشن کا نئے ارکان کے حلف…

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے نئے ارکان کے حلف اٹھانے پر اعتراض اٹھا دیاجبکہ سپیکر قومی اسمبلی نے جمشید دستی اور اقبال احمد خان کی باقی ماندہ سیشن کے لئے حاضری معطل کر دی۔سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ صدر کے خطاب کے دوران…

محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ کچے کے علاقے سے شرپسند عناصر کا مشترکہ آپریشن سے مستقل خاتمہ کیا جائے گا، مشترکہ آپریشن کے لیے ڈرونز سمیت جدید…

آرمی چیف سے سعودی معاون وزیر دفاع کی ملاقات، باہمی دلچسپی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔جس میں میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی پیداوار سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ آئی ایس پی آ کے مطابق…

صدر مملکت ووزیراعظم کی کراچی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیراعظم نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہر مذموم کارروائی کو ناکام بنائیں…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سٹی بینک کے حکام سمیت دیگر اہم عہدیداران سے واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں

فائل:فوٹو واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سٹی بینک کے حکام سے واشنگٹن میں ملاقات کی۔وزیرخزانہ کاکہناہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ایک بڑے اور توسیعی پروگرام پر بات کر رہی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے بینک حکام کو مثبت…

پاکستان سے عازمین حج کے لیے فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت عازمین کی امیگریشن پاکستان میں ہوگی۔ پاکستان سے عازمین حج کے لیے فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا جو 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری…

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے سے متعلق درخواست کا اشتہار جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 94 پیسے اضافے سے متعلق درخواست کا اشتہار جاری کردیا۔ سی پی اے نے نیپرا سے ایک ماہ کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 94 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ اضافہ مارچ کے مہینے کے فیول پرائس…

ججز خط معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ بارکا سپریم کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کا خط اور عدالتی امور میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدلیہ کو نیچا دکھانے والوں کے خلاف کارروائی کی…

احسن اقبال کا فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کا فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آگیا۔احسن اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کو بتایا گیا کہ معاہدہ تو ہو چکا، اس پر دستخط بھی ہو گئے، اب اس سے پیچھے نہیں ہٹ…

ملکی مفاد کے خلاف بات کرنے والا پاکستان کا دشمن ہے ،عطاتارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پہلے ملکی مفاد کے خلاف بیان دیا پھر اس سے لاتعلقی کا اظہار کیا، یہ پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ ہے.۔ ملک میں سرمایہ کاری پاکستان کے دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی…