Browsing Category
نیشنل
ارشد شریف قتل کیس ، جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کی درخواست پر سماعت کا حکم نامہ…
پاکستان کاشعبہ صحت میں ایک اور اعزاز ، ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام 100 عالمی رہنماوٴں میں شامل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان کو شعبہ صحت میں ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا، ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام 100 عالمی رہنماوٴں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔
ٹایم میگزین کی 2024ء کی عالمی رہنماوٴں کی فہرست میں ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام شائع کیا گیا ہے۔…
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
فائل:فوٹو
راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رندنے ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کھیلوں کے میدان میں شاندار کامیابیوں پر دونوں کو سراہا۔
آئی…
حنیف عباسی سے تلخ کلامی، انوارالحق کاکڑ نے فارم 47 پر منہ کھول دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: حنیف عباسی سے تلخ کلامی، انوارالحق کاکڑ نے فارم 47 پر منہ کھول دیا کہا فارم 47 پہ بات کی تو ن لیگ منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گی، انوارالحق کاکڑ کی مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو دھمکی، سابق نگران وزیراعظم…
ایف آئی اے سائبر کرائم انویسٹیگیشن ونگ کےاختیارات ختم کردئیے گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم انویسٹیگیشن ونگ کےاختیارات ختم کردئیے گئے، حکومت نے ایف آئی اے کی طرز پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
حکومت کی جانب سے سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نیشنل…
وزیراعظم کا گندم درآمد کیے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گندم درآمد کیے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے موجودہ حکومت کے پہلے ماہ کے دوران 6 لاکھ 91 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا اور…
نیول چیف نوید اشرف کا چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ
فائل:فوٹو
راولپنڈی:سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے ذریعے امن کے لیے پاک بحریہ کے کردار کو اجاگر کیا ،
آئی ایس پی آرکے…
افغان سرحد پر اربوں روپے کی باڑلگائی، مسلح افراد کیسے واپس آئے؟ فضل الرحمان
فوٹو: سوشل میڈیا
کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے ملک کو ٹھیک کرو اور دوبارہ الیکشن کراؤ ورنہ عوامی سمندر میدان میں آنے کے لیے تیار ہے۔
کراچی میں گزشتہ روز جلسہ سے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے…
آڈیو لیکس کیس،بنچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلیجنس بیورو (آئی بی) کی جانب سے بنچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست خارج کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں بنچ پر اعتراض واپس لینے کی آئی بی کی درخواست…
دیامر میں ایک اور بڑا حادثہ، بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق
فوٹو: فائل
چلاس: ضلع دیامر میں ایک اور بڑا حادثہ، بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ حادثے میں 21 سے زائد زخمی ہوئے جنھیں اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے.
ریسکیو ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں مسافر بس گہری…
جب ٹیکس کی صحیح کلیکشن کریں گے تو سب پر بوجھ کم آئے گا،اعظم نذیر تارڑ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑکاکہنا ہے کہ ٹیکس کے نظام میں بہتری لانی ہے، جو پہلے سے ٹیکس دے رہے ہیں انہی پر بوجھ ڈال دیں تو یہ نہیں ہوگا، ہم جب ٹیکس کی صحیح کلیکشن کریں گے تو سب پر بوجھ کم آئے گا، ایف بی آر…
توشہ خانہ کیس،بانی پی ٹی آئی کی جانب سے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں بانی تحریک انصاف کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔
عدالت میں دائر درخواست میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے کال اپ نوٹس کو معطل…
پاکستان کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف کسی بھی ملک کو اپنے فوجی اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا اس حوالے سے افواہیں بے بنیاد ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ میں کہنا تھا…
پاکستان کی معاشی کارکردگی مثبت سمت کی جانب گامزن ہے ،رپورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک، سٹیٹ بینک آف پاکستان اور شماریات بیورو پاکستان نے اپنی رپورٹس میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کو مثبت سمت کی جانب گامزن قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر…
محسن نقوی کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
فوٹو:اسکرین گریب
کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی قونصل جنرل سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی ۔وزیرداخلہ نے پاکستان خصوصاً کراچی میں چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔
وفاقی وزیر…
گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر، کسان تنظیموں کا مل کر احتجاج کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر، کسان تنظیموں کا مل کر احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیادوسری جانب فلور ملز سیڈ اور فیڈ ملز نے خریداری شروع کر دی، فلور ملز کا 10 لاکھ ٹن گندم خریداری کا ہدف ہے۔
کھوکھر گروپ کے سوا…
موٹر وے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی خواتین کے خلاف مقدمہ درج
فوٹو:اسکرین گریب
راولپنڈی: موٹر وے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی خواتین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ تعزیرات پاکستان کے مطابق مختلف دفعات کے تحت درج کیاگیاہے ۔
کلر کہار کے قریب موٹر وے پر خواتین اور پولیس افسران کے مابین تلخ…
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن…
امریکی سفیرنے پاکستان ٹیم کے ساتھ ملاقات کی، بیٹ تھام لیا ،کرکٹ کھیلی
فوٹو: امریکی سفارتخانہ
اسلام آباد: امریکی سفیرنے پاکستان ٹیم کے ساتھ ملاقات کی، بیٹ تھام لیا ،کرکٹ کھیلی،یہ ملاقات امریکہ میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سلسلہ کی کڑی تھی۔
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024 سے قبل پاکستانی کرکٹ اسکواڈ سے امریکا کے…
آئی ایم ایف سے مزید قرضہ لینے کےلئے نئے پروگرام پرمزاکرات کاشیڈول طے پا گیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد:آئی ایم ایف سے مزید قرضہ لینے کےلئے نئے پروگرام پرمزاکرات کاشیڈول طے پا گیا،پاکستان کے ساتھ بات چیت کےلئے15 مئی کو آئی ایم ایف کا مذاکراتی مشن اسلام اباد پہنچے گا
ذرائع کے مطابق پاکستان اور ائی ایم ایف کےدرمیان…