Browsing Category

نیشنل

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی  اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاری کردیا، جس میں عدالت نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو جیل میں پروٹیکشن دینا ریاست کی ذمہ داری ہے۔…

شیر افضل مروت نے شبلی فراز اور عمر ایوب کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میرے اپنے لوگ ہماری ٹانگیں کھینچ رہے ہیں، شبلی فراز اور عمر ایوب نے میری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہونے دی، بطور احتجاج ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتا…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم ہے، جسٹس شاہد وحید کا اختلافی نوٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم ہے۔ ججز کی 3 رکنی کمیٹی پریکٹس اینڈ پروسیجر میں موجود خامیوں کو رولز بنا…

حج آپریشن 2024ء ،پاکستان سے پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کے لیے اڑان بھرے گی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سے حج 2024ء کے لیے پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوگی ۔حج آپریشن کے پہلے 15 روز تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ائرپورٹ اتریں گی، جس کے بعد 24 مئی تا 9 جون بیشتر پروازیں جدہ ائرپورٹ پر لینڈ کریں…

محسن سپیڈ، صرف 72 گھنٹے میں وعدہ پورا، عوام کو بڑا ریلیف مل گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:محسن سپیڈ،صرف 72 گھنٹے میں وعدہ پورا، عوام کو بڑا ریلیف مل گیا۔لاہور اور کراچی میں پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے اوپن کر دئیے گئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے احکامات پر عوام کی سہولت کیلئے گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز…

ازبک وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان پہنچنے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل وسطی ایشیاء اور ای سی او نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کا شاندار استقبال کیا، مہمان…

برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ ثابت نہ ہونے پر تحقیقات بند 

فائل:فوٹو لندن:برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ ثابت نہ ہونے پر پولیس نے تحقیقات بند کردیں۔پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیجز میں کوئی مشتبہ شخص نظر نہیں آیا اور نہ ہی کوئی ایسا اشارہ ملا جس سے پتا چلتا ہو کہ شہزاد اکبر کے…

سعودی وفد نے جس گرمجوشی کا مظاہرہ کیا وہ میرے لئے باعث فخر ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد اپنے دورے میں ہونے والی پیش رفت سے ولی عہد محمد بن سلمان کو آگاہ کرے گا، سعودی وفد نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کے حوالے سے وزراء کی تیاری کی بے حد تعریف کی۔ وفاقی…

وزارت قانون وانصاف نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد وزارت قانون نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے جسٹس شوکت صدیقی کی آئینی درخواستوں پر…

بدنیتی پر مبنی مہم کے خلاف جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بدنیتی پر مبنی مہم کے خلاف جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔ بدنیتی پر مبنی مہم پر توہین عدالت کارروائی کے لئے ایک اور خط سامنے آگیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس ہائی…

اگر فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جاتا تو شاید 9 مئی کا واقعہ بھی نہ ہوتا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو  اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان کو فیض آباد دھرنے سے کتنے نقصانات ہوئے سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھیں، مارو، جلاوٴ گھیراوٴ کرو اور چلے جاوٴ یہ کیا طریقہ کار ہے؟ مجھے تو انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مایوسی ہی…

 پاکستان اب امداد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے،وفاقی وزراء 

فوٹو:اسکرین گریب وفاقی وزراء کاکہناہے کہ پاکستان اب امداد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے، پاکستان کے ویژن کو آگے بڑھانے کیلئے کاروباری افراد سرمایہ کاری کریں۔ سب سے ضروری چیز معیشت ہے مختلف مراحل میں سعودی تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کریں…

تحریک انصاف کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی بنانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی (پی اے سی) بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور سربراہ سنی اتحاد کونسل حامد رضا دونوں ہی چیئرمین پی اے سی بننے کی دوڑ سے باہر…

معاشی استحکام کیلئے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے، محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے، پاکستان اب عمل درآمد کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، ہمیں اس مقصد کے لیے اپنے ٹیکس بیس کو وسیع کرنا پڑے گا بہترین معاشی پالیسیوں…

شیخ رشید احمد نے تندورکھول لیا، روٹیاں لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

فوٹو:اسکرین گریب راولپنڈی: شیخ رشید احمد نے تندورکھول لیا، روٹیاں لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیرداخلہ جو ہر کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس بار انھوں نے تندور پر یہ ہنر آزمایاہے۔ شیخ رشید احمد جو ان دنوں…

اے این پی کی قیادت خاندان کی اگلی نسل کو منتقل،ایمل ولی خان مرکزی صدر منتخب

فوٹو: فائل پشاور: اے این پی کی قیادت خاندان کی اگلی نسل کو منتقل،ایمل ولی خان مرکزی صدر منتخب ہوگئے ہیں ایمل ولی خان سینئر سیاستدان اسفند یار ولی کے بیٹے اور ولی خان کے پوتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے…

پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی

فوٹو: فائل لندن: پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ، برٹش پاکستانی صادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب مخالف امیدوار سوزن ہال کو شکست دی،اس کے ساتھ ہی انھوں نے میئرلندن بننے کی ہیٹرک بھی مکمل…

پی ٹی آئی نے عدم اعتماد کاغصہ فوجی تنصیبات پرحملے کرکے نکالا،خواجہ آصف

فائل:فوٹو سیالکوٹ:مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے عدم اعتماد کاغصہ فوجی تنصیبات پرحملے کرکے نکالا،پی ٹی آئی نے ہمیشہ منفی سیاست کی9مئی کوحملہ کرنے والے اب کہتے ہیں کہ فوج سے مذاکرات کریں گے۔…

فرح گوگی کے بچوں کا نام پاسپوٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

فائل:فوٹو لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپوٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس انوارالحق پنوں کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اپیل کا فیصلہ جاری کیا۔ایمان جمیل اور فراز اقبال نے سنگل بینچ کے…

ارشد شریف قتل کیس ، جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کی درخواست پر سماعت کا حکم نامہ…