Browsing Category
نیشنل
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کئے جانے کا امکان ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق وزیراعظم کی منظوری کے بعد 16مئی 2024 سے ہوگا۔
ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 84…
پی آئی اے کی پرواز لینڈنگ اپروچ کے دوران تندوتیز ہواوٴں کی زد میں آگئی
فائل:فوٹو
کراچی:قومی ائر لائن (پی آئی اے) کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز لینڈنگ اپروچ کے بعد تندوتیز ہواوٴں کے حصار میں آگئی،خراب اور غیرمعمولی موسم میں پھنسے طیارے نے کافی تگ ودو کے بعد رن وے پرلینڈ کیا۔
ذرائع کے مطابق کراچی سے…
حیدرآباد میں مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم ،5 افراد جاں بحق ، 10 زخمی
فائل:فوٹو
حیدرآباد: حیدرآباد میں مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک حادثہ حیدر آباد کے علاقے مٹیاری کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں پنجاب سے…
وزیراعظم نے آزادکشمیر کیلئے 23 ارب روپے فراہمی کی منظوری دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر خصوصی اجلاس کا انعقاد آج…
آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے مختلف امور پر بریفنگ مانگ لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے ایف بی آر سے 6 امور پر بریفنگ مانگ لی۔آئی ایم ایف حکام کو ایف بی آر کے ذیلی دفاتر کی پیشہ ورانہ کارکردگی سمیت دیگر امور سے آگاہ کیاجائے گا۔
ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے حکام آئی…
جاپان نے پاکستان کو ہرا کراذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
فوٹو: فلیش سکان
ایپوہ: جاپان نے پاکستان کو ہرا کراذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا ، فائنل میں جاپان نے پینلٹی شوٹس پرپاکستان کو شکست دی۔
فائنل میچ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا گیا میچ چوتھے کوارٹر میں 2 -2 گول سے برابر رہا جس کے بعد…
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی حتمی تاریخ طے نہ ہوسکی
فائل:فوتو
اسلام آباد:سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخوں پر مشاورت جاری ہے تاہم حتمی تاریخ کا تاحال تعین نہ ہوسکا
حکومتی ذرائع کے مطابق ابھی تک کسی حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا، دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام دورے کی…
عراق پاکستان سے جے ایف17تھنڈر طیارے خریدے گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد : پاک فضائیہ نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ، عراق پاکستان سے جے ایف17تھنڈر طیارے خریدے گا۔
ذرائع کے مطابق عراق پاکستان سے جے ایف 17تھنڈر طیارے خریدے کے لئے تیار ہے، عراق پاکستان سے لڑاکا طیارے خریدنے والا چوتھا ملک ہو گا،…
وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ، دو طرفہ امور پر گفتگو
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر محترمہ جین میریٹ نے ملاقات کی ، ملاقات میں دو طرفہ اْمور پر بات چیت کی گئی ۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر محترمہ…
شیر افضل مروت کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے پر شوکاز نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ شوکاز نوٹس میں واضح کیا گیا ہے تین دن کے اندر آپ نے جواب نہ دیا یا مطمئن نہ کر سکے تو پارٹی ڈسپلن کے تحت مزید کاروائی عمل میں…
پاکستان اور سعودی عرب امن و خوشحالی میں پارٹنر ہیں،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان کی پالیسیاں مجھ سمیت تمام لیڈروں کیلئے مشعل راہ ہیں، پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں، پاکستان اور سعودی عرب امن اور خوشحالی میں پارٹنر ہیں۔
سعودی…
ظلم ہماری پارٹی کے ساتھ ہوا ہم نے معاف کیا،آپ بھی آگے بڑھیں،وزیراعلیٰ کے پی
فوٹو: فائل
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے لوڈشیڈنگ میں کمی نہ کی گئی تو ایسا اقدام اٹھاؤں گا کہ پھر شکوہ نہ کریں۔ان کا کہنا ہے کہ اگر صوبے کو حق نہ دیا تو ایسا اقدام اٹھائیں گے کہ کل ہمیں کوئی غدار نہ کہے۔…
ایف بی آرکو نان فائلرز پر اضافی ودہولڈنگ ٹیکس کے ساتھ قانونی کارروائی کا گرین سگنل مل گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ملک میں نان فائلرز پر اضافی ودہولڈنگ ٹیکس کے ساتھ قانونی کارروائی کا گرین سگنل مل گیا۔
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کے خلاف پلان بی پر عملدرآمد کے لیے گرین سگنل دے دیا، جس…
معافی وہ مانگیں جن پر ظلم ہو رہا ہے؟ یہ آپ کا کام نہیں سیاست سے دور رہیں، عارف علوی
فوٹو: فائل
راولپنڈی: پاکستان کےسابق صدرڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معافی وہ مانگیں جن پر ظلم ہو رہا ہے؟ یہ آپ کا کام نہیں سیاست سے دور رہیں، عارف علوی نے کہا جن کو مینڈیٹ ملا اسکا احترام کریں۔ آپ کو 80 فیصد قوم کے نمائندہ سے بات کرنا پڑے…
نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کے لیے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 14 مئی کو نیب ترامیم فیصلے…
پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی لی گئی پہلی تصویر موصول
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی لی گئی پہلی تصویر موصول ہو گئی۔
آئی کیو قمر نے چاند کی تصاویر بنانے کا کام شروع کردیا اور اس سے لی گئی پہلی تصویر باضابطہ طور پر پاکستانی سفیر کے حوالے کردی گئی۔ آئی…
بشام حملے کے میں ملوث دہشت گردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں،دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے۔ ہم افغانستان کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہیں بشام حملے کے میں ملوث دہشت گردوں کے تانے بانے…
قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ قوم اور تاریخ سانحہ نو مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، ایک سال گزر گیا لیکن قوم اور پاکستان اپنے مجرموں کو نہ بھولے ہیں نہ بھولیں گے۔
وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے…
نومئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا،آئی ایس پی آر
فائل:فوٹو
راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ ان شرپسندعناصر نے جان بوجھ کر ریاست کی مقدس علامتوں اور قومی ورثے سے تعلق رکھنے والے مقامات کی توڑ پھوڑ کی، جس کا مقصد ملک…
حج پروازوں کا باقاعدہ آغاز ، لاہور اور کراچی سے حجاج حجاز مقدس کے لیے روانہ
فائل:فوٹو
لاہور / کراچی: پاکستان سے حج پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ لاہور اور کراچی سے اللہ کے مہمان حجاز مقدس کے لیے روانہ ہو گئے۔پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 8 جون تک جاری رہے گا جبکہ بعد از حج آپریشن کا آغاز 17 جون سے ہو گا۔
قومی…