Browsing Category

ہٹ سٹوری

وزیراعظم کیوں خودججز کی سلیکشن کریں،ہوش کے ناخن لیں، میرٹ پر چلنا چاہئیے، گورنر پنجاب

فوٹو:اسکرین شاٹ کہوٹہ : گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کیوں خودججز کی سلیکشن کریں،ہوش کے ناخن لیں، میرٹ پر چلنا چاہئیے، گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ چیزوں کو میرٹ پر چلنا چاہئیں سپریم کورٹ میں کوئی بھی میرٹ پر چیف جسٹس…

پی ٹی آئی کو جلسہ کیلئے دیئے 3 گھنٹے ختم، لائٹس بند،جلسہ بغیر روشنی دیر تک چلتا رہا

فوٹو: سکرین گریب لاہور: پی ٹی آئی کو جلسہ کیلئے دیئے 3 گھنٹے ختم، لائٹس بند،جلسہ بغیر روشنی دیر تک چلتا رہا بعد میں ختم ہو گیا ، پولیس نے مقررہ وقت ختم ہوتے ہی لائٹس بند کیں اور سٹیج پر پہنچ گئی. تاہم اس کے باوجود شرکاء موجود رہے اور…

نواز شریف بھی آئینی ترامیم لانے کی دوڑ میں شامل ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف طویل ملاقات

فوٹو:فائل لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف بھی آئینی ترامیم لانے کی دوڑ میں شامل ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف طویل ملاقات ہوئی ہے جس میں دو بھائیوں اور بیٹی نے پیش بندی کی ہے. شہبازشریف اور نواز شریف کے درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم…

تحریک انصاف کو43 شرائط کے ساتھ صرف 3 گھنٹے کےلئے لاہور میں جلسہ کرنےکی اجازت

فوٹو: فائل لاہور: تحریک انصاف کو43 شرائط کے ساتھ صرف 3 گھنٹے کےلئے لاہور میں جلسہ کرنےکی اجازت دی گئی ہے اور ڈپٹی کمشنرکی جانب سے سخت شرائط کے اجازت نامے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ پی ٹی آئی کو انتظامیہ کی جانب سے لاہور میں مینار…

پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر جسٹس منصورعلی شاہ کا اہم فیصلہ آگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر جسٹس منصورعلی شاہ کا اہم فیصلہ آگیا ٹیکس مقدمہ میں جسٹس منصورعلی شاہ کی طرف سے 41 صفحات کا تحریرکیا گیاہے،سپریم کورٹ کے فیصلہ میں واضح کیا گیا ہے کہ پارلیمان کا قانون سازی کا…

لاہور میں جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو جلسے کو احتجاج میں بدل دیں گے، عمران خان

فائل:فوٹو راولپنڈی:بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی حکومت ہے جو اتنی بے نقاب ہوئی ہے یہ جمہوریت کی تباہی کر رہے ہیں لاہور میں جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو جلسے کو احتجاج میں بدل دیں گے، عمران خان کا موقف۔ اڈیالہ…

صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے،صدر مملکت کے دستخط کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ صدارتی آرڈیننس کے تحت پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے ممبر کی نامزدگی…

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نےنئی پارٹی پوزیشن جاری کردی،  تحریک انصاف کا وجود ختم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسپیکر کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نےنئی پارٹی پوزیشن جاری کردی،  تحریک انصاف کا وجود ختم کر دیا گیا.  تمام 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کر دیا گیا، اس سے پہلے 39 اراکین تحریک انصاف…

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کیا۔وزارتِ قانون نے گزشتہ روز آرڈیننس وزیرِاعظم اور کابینہ…

لاہور جلسہ کیلئے بڑے فیصلے، قافلے رکاوٹیں ہٹانے کی مشینری کے ساتھ آئیں گے

فوٹو: فائل اسلام آباد: لاہور جلسہ کیلئے بڑے فیصلے، قافلے رکاوٹیں ہٹانے کی مشینری کے ساتھ آئیں گے، خیبرپختونخوا سے لاہور جانے والے قافلے کی قیادت وزیراعلیٰ علی آمین گنڈاپور کریں گے. پاکستان تحریک انصاف کا لاہور کے جلسہ کے سے متعلق…

مخصوص نشستوں کے معاملہ پرالیکشن کمیشن کا دوبارہ سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے معاملہ پرالیکشن کمیشن کا دوبارہ سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے طویل اجلاسوں کے بعد یہ اہم فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےسپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں متعلق وضاحتی بیان پرایک…

اسپیکر قومی اسمبلی نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:مخصوص نشستوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔خط میں اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ ایکٹ کے تحت جس رکن نے کاغذاتِ نامزدگی کے ساتھ پارٹی سرٹیفکیٹ نہیں دیا وہ آزاد تصور ہو گا۔…

پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت کو مسترد کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت کو مسترد کردیا۔ترجمان دفترخارجہ کاکہناہے کہ میزبان ملک کے قومی ترانے کی بیحرمتی سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ…

بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس 2 کا محفوظ فیصلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم جاری کردیاعدالت نے کہا کہ نیشنل جوڈیشل پالیسی کے مطابق 5 دن میں ضمانت پر فیصلہ کرنا لازم ہے ، اسپیشل جج سنٹرل پالیسی مینڈیٹ کے مطابق ضمانت پر فیصلہ کر سکتے ہیں ، بانی…

آئینی ترمیم تین امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم تین امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، قاضی فائز عیسیٰ راستے سے ہٹ گیا تو نو مئی اور فراڈ الیکشن کی تحقیقات کھل جائیں گی۔ نو مئی کو ہماری پارٹی ختم کرنے کی کوشش کی…

ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاوٴنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی…

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کیے جائیں توتحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا،الیکشن…

فائل:فوتو اسلام آباد: الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کیے جائیں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی…

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق ہمارے خدشات واضح ہیں تاہم پاکستان ہمارا طویل مدتی شراکت دار رہا ہے لیکن پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے۔…

آئینی ترامیم لانے والوں کو شرم آنی چاہیے ہم انہیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے،علی امین گنڈاپور

فائل:فوٹو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیمی بل بل لانا تو دور کی بات، اِنہوں نے سوچا کیسے جب تک ہم ہیں ایسا بل پیش کر سکیں؟۔ یہ جمہوریت پر ایک حملہ ہے اور یہ حملہ ہم کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ رحمة…