Top Story

کسی بھی اشتعال انگیزی یا علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی کابھر پورجواب دیا جائے گا،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیرنے کہاہے کہ پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کی حمایت کی ہے لیکن کسی بھی اشتعال انگیزی یا پاکستان کی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی کافوری اوربھر پورجواب دیا جائے گا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر جوانوں کے ساتھ عیدمنانے کے لئے اگلے مورچو ں پر پہنچ گئے ۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم…
Read More...

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ،سمابیہ طاہر سمیت دیگر پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

فائل:فوٹو راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ کے باہر احتجاج کرنے پر راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سمابیہ طاہر سمیت کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ پولیس مدعیت میں درج کیا گیا جس میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس مزاحمت اور پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے و شاہراہ عام کو بند کرنے کی دفعات لگائی گئیں۔ پولیس نے 6 کارکنان عاقل خان، ملک بدر…
Read More...

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد/لاہور:ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی، مختلف چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے ، نماز کی ادائیگی کے بعد سنت نبوی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کیے گئے۔ حضرت ابراہیم اور حضرت اسمٰعیل  کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔دن کا آغاز مساجد میں امت مسلمہ کی…
Read More...

پاکستان

صدرووزیراعظم کی قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر ِمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دیتے ہوئے عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ کے مبارک اور پْرمسرت موقع پر پوری پاکستانی قوم، عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، عیدالاضحیٰ حضرت ابراہیم اور…
Read More...

National

کالم

کھیل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلا دیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست ہرادیا

فائل:فوٹو کنگز ٹاوٴن: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں بنگلا دیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست دے دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں نیپال نے ٹاس جیت کر بنگلا دیش کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، دونوں ٹیمیں کنگز ٹاوٴن کے ارونز ویلز کرکٹ سٹیڈیم میں…
Read More...

جرائم

میرا گائوں