آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے 7 ارب ڈالرکے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری دیدی

فوٹو: فائل واشنگٹن: آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے 7 ارب ڈالرکے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری دیدی،انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کےلیے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری دی گئی۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا واشنگٹن میں…

بی ایل اے کی موجودگی

ضیغم عباس پچیس آگست کے بعد سے امن دشمن عناصر بلوچستان لبریشن آرمی نے کاروائیاں تیز کردیں،حال ہی میں اس گروپ نے اپنے آپریشن "ہیروف" کا اعلان کیا جس میں خواتین اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں سمیت 130 شہریوں کی شہادت کی ذمہ داری قبول کی…

۔190 ملین پاوٴنڈز کیس ، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو نیب تفتیشی افسر پر جرح…

فائل:فوٹو راولپنڈی : احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو نیب تفتیشی افسر پر جرح کے لیے آخری مہلت دے دی۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی،…

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما اکمل خان باری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں پنجاب حکومت اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو…

بے نظیر قتل کیس میں بری ملزم کی گمشدگی سے لاعلمی پر مبنی رپورٹ مسترد

فائل:فوٹو راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے بے نظیر قتل کیس میں بری ملزم کی گمشدگی سے لاعلمی پر مبنی سی پی او راولپنڈی کی رپورٹ مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت ہوئی،…

پنجاب میں قانون آکر توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا،مریم نواز کی علی امین گنڈا پور پر شدید تنقید

فائل:فوٹو فیصل آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گالیاں دینے، جلاوٴ گھیراوٴ کے بجائے عوام کیلیے کام کریں میں پنجاب کے عوام کو دہشت گرد بنانے نہیں دوں گی،…

وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

فائل:فوٹو نیویارک : وزیراعظم محمد شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد عزت مآب شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد عزت مآب شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان…

زرتاج گل کی عبوری ضمانت منظور ،عدالت نے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے چھبیس نمبر چنگی توڑپھوڑ کیس میں تحریک انصاف کی رہنما رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا ۔ زرتاج گل اپنے وکلاء سردار مصروف، آمنہ علی کے ہمراہ…

گینگ آف تھری کی توسیع کے لیے سارا ملک داوٴ پر لگا ہوا ہے،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے کہ حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی ہے۔ الیکشن فراڈ کو کور کرنے کے لیے ان کو اپنے ججز چاہئیں۔گینگ آف تھری کی توسیع کے لیے سارا ملک داوٴ پر لگا ہوا ہے۔ یہ چاہتے ہیں کہ پی ٹی…

نان فائلرز کی یٹیگری ختم، جائیداد ، گاڑیوں کی خریداری، اکاؤنٹس کھولنے ،غیر ملکی سفر پرپابندی

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے اصولی طور پر نان فائلرز کیٹیگری کو ختم کرنے پر اتفاق کر لیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے ٹیکس نہ دینے والوں پر 15 پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے نان فائلرز کو نشانہ…