بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین ریفرنس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روکنے کے حکم میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین ریفرنس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق…

مخصوص نشستوں کامعاملہ ،الیکشن کمیشن نے وضاحت کے لئے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے وضاحت کیلئے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ آنے کے بعد عدالتی…

اسرائیلی جارحیت لبنان کی خودمختاری اور سالمیت کی خلاف ورزی ہے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت لبنان کی خودمختاری اور سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔ اسرائیل کو شہداء کی شناخت ظاہر کر کے انکی باقیات ان کے اہلخانہ کے حوالے کرنی چاہئیں۔ ترجمان دفتر خارجہ…

وزیراعظم کی فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات، عالمی برادری سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

فائل:فوٹو نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں عالمی برادری سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنا ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فلسطین کے…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جسٹس منصورعلی شاہ کودوبارہ کمیٹی میں شمولیت کی دعوت

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جسٹس منصورعلی شاہ کودوبارہ کمیٹی میں شمولیت کی دعوت، جسٹس منصورعلی شاہ کولکھے گئے خط کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ خط میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جسٹس منصور علی شاہ کو کمیٹی میں شامل ہونے…

شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 8 خارجی ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی…

امریکی خاتون نے متنازع پوڈ میں خودکشی کرلی

فوٹو فائل جنیوا: امریکی خاتون ’متنازع سُوسائیڈ پوڈ‘ میں جان دے کر اس طریقے سے قصداً جاں دینے والی پہلی فردبن گئیں۔ سارکو نامی اس پوڈ میں جان دینے کا یہ واقعہ سوئٹزر لینڈ میں پیر کے روز پیش آیا، جس کے بعد حکام کی جانب سے خودکشی پر…

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو اب بھی کئی بڑے چیلنجز کا سامنا ہے،آئی ایم ایف

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے سات ارب ڈالر کا ایکسٹنڈڈ فنڈ پروگرام کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف نے بیل آوٴٹ پیکج کے تحت ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کردی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے…

سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا،صدرپیوٹن

فائل:فوٹو نیویارک:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے اگر ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کے خلاف ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز…

اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ اور غزہ میں نسل کشی روکنے پر مجبور کرنا ہوگا،وزیراعظم

فائل:فوٹو نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے بیروت میں بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ اور غزہ میں نسل کشی روکنے پر مجبور کرنا ہوگا۔ طاقت کے غیرقانونی استعمال کو کسی صورت برداشت نہ کیا جائے۔ سلامتی کونسل…