تحریک انصاف کے احتجاج کا خوف، راولپنڈی شہر کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا،نیٹ اور میٹروبس بھی بند

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کا خوف، راولپنڈی شہر کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا،نیٹ اور میٹروبس بھی بند، حکومت نے راولپنڈی کے اہم مقامات کنٹینرز لگاکر سیل کرا دئیے، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات کردی ہے۔ میٹرو…

خوبرو اداکارہ نازش جہانگیرکی فراڈ کیس میں عبوری ضمانت منسوخ کردی گئی

فوٹو:فائل لاہور: خوبرو اداکارہ نازش جہانگیرکی فراڈ کیس میں عبوری ضمانت منسوخ کردی گئی لاہور کی سیشن عدالت نے ڈیفنس سی تھانے میں درج فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت منسوخ کی۔ لاہور کی عدالت نے جمعہ کو عدم پیروی کی…

آئی ایم ایف سے سخت ترین شرائط پر قرض کی پہلی قسط مل گئی

فوٹو: فائل کراچی: آئی ایم ایف سے سخت ترین شرائط پر قرض کی پہلی قسط مل گئی، حکمران طبقہ خوش، پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے سے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکیج کی پہلی قسط موصول ہوئی ہے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف سے…

آئینی ترامیم،مولانا فضل الرحمان پر دباؤ ڈالنے کا سلسلہ جاری، پیپلزپارٹی وفد کی ملاقات

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: آئینی ترامیم،مولانا فضل الرحمان پر دباؤ ڈالنے کا سلسلہ جاری، پیپلزپارٹی وفد کی ملاقات، مولانا کی رہائش گاہ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گئی،،پیپلزپارٹی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں آئینی ترامیم…

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے،اسے روکنا چائیے، شہبازشریف

فوٹو: اے ایف پی نیویارک : وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے،اسے روکنا چائیے، شہبازشریف نے کہا غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کوفوری طورپر روکناچائیے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی…

حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا،رینجرزطلب

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا،رینجرزطلب، پنڈی حدود میں میٹروبس بندرہے گی جب کہ آئی جے پرنسپل روڈ سے آگے اسلام آباد میں چلتی رہے گی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے پورے راولپنڈی…

شہرسے باہر3 گھنٹے جلسہ کی بجائے شہروں کے اندراحتجاج کریں گے، عمران خان

فوٹو: فائل راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے شہرسے باہر3 گھنٹے جلسہ کی بجائے شہروں کے اندراحتجاج کریں گے، عمران خان نے کہاکہ یہ شہر سے باہر صرف3 گھنٹے جلسہ کی اجازت دے کر سڑکیں، راستے بند کردیتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اب ہم…

پاکستانی’حکمرانوں‘ کے آبائی شہر ’لندن‘ سے

پاکستانی’حکمرانوں‘ کے آبائی شہر ’لندن‘ سے مظہر عباس زندگی میں پہلی بار ’لندن‘ آنے کا اتفاق ہوا تو اندازہ ہوا کہ اپنے کراچی میں کتنی ’آزادی‘ ہے۔ ہر قانون توڑنے کی یہاں تو پابندیاں ہی پابندیاں ہیں ۔کبھی اپنے پاکستانی بھائیوں کو اس طرح…

بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات، پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے کیس میں پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی سماعت…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایک ہفتے میں سینیٹر شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ اور دیگر کو ایک ہفتے میں سینیٹر شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سینیٹر شبلی فراز کا نام عدالتی حکم کے باوجود ای سی ایل سے نہ نکالنے…