آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ 25 ستمبر کو ہوگی ، پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری متوقع
فائل:فوٹو
واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) بورڈ میٹنگ 25 ستمبر کو ہوگی جس میں پاکستان کے لیے خصوصی قرض پروگرام کی توثیق کیے جانے کا امکان ہے۔
ڈائریکٹرکمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی ایم ایف بورڈکی…