شبنم اسماعیل نے ویمنز کرکٹ کی تیز ترین گیندکرواکر ریکارڈ قائم کردیا

فائل:فوٹو سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر شبنم اسماعیل نے ویمنز کرکٹ کی تیز ترین گیند کروا ڈالی۔ ویمنز پریمئیر لیگ (ڈبلیو پی ایل) میں جنوبی افریقا کی سابق فاسٹ بولر شبنم اسماعیل نے دہلی کیپٹلز کے خلاف ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرتے ہوئے تیسرے…

مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد پارٹی پوزیشن سامنے آگئی۔ عام انتخابات میں ن لیگ نے 75 جنرل نشستیں جیتیں جبکہ 9 ارکان ن لیگ میں شامل ہوئے۔ خواتین کی 34 اور اقلیتوں کی 5 نشستیں بھی ن لیگ کو ملی ہیں ۔ قومی اسمبلی میں…

آصف زرداری، نوازشریف، گیلانی کے خلاف ریفرنس،تفتیشی افسر کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے آصف زرداری، نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کر کے 19 مارچ کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے شریک چیئرمین پیپلز…

ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ نے رائے جاری کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی رائے جاری کردی۔ عدالت نے کہا کہ بھٹو کے خلاف چلایا گیا ٹرائل آئین کے مطابق نہیں تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں…

نوازشریف کے اصرار کے باوجود اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے آوٹ

فوٹو: فائل اسلام آباد: قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کے اصرار کے باوجود اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے آوٹ ہو نے والے ہیں، نوازشریف کی وزیراعظم بننے کے بعد قریبی ساتھی کو وزیر خزانہ بنانے کی خواہش بھی ادھوری رہ گئی، وزارت خزانہ کا ہما ایک غیر…

عوام کی نظریں سپریم کورٹ کی بجائے پارلیمان کی جانب ہونی چاہیں،چیف جسٹس فائزعیسیٰ

فوٹو: فائل اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے عوام کی نظریں سپریم کورٹ کی بجائے پارلیمان کی جانب ہونی چاہیں،چیف جسٹس فائزعیسیٰ نے کہا عوام کے نمائندوں کے فیصلے پائیدار ہوتے ہیں، چیف جسٹس فائزعیسی کا کہنا ہے پارلیمان میں بحث سے…

قومی اسمبلی میں خصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد پارٹی پوزیشن واضح ہو گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں خصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد پارٹی پوزیشن واضح ہو گئی ہے اورمسلم لیگ نوز 123 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔ مسلم لیگ نواز نے 75 جنرل نشستیں سیٹیں جیتیں۔۔۔ن لیگ میں 9 آزاد…

بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی رہنماوٴں کی رہائی کے لیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی رہنماوٴں اور اسیر صحافیوں کی رہائی کے لیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی۔ قرارداد سابق سپیکر اسد قیصر نے دیگر رہنماوٴں کے ہمراہ قومی اسمبلی میں جمع کرائی۔…

وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

فائل:فوٹو راولپنڈی: نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔      وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں بانی پی ٹی آئی سے  صوبے…

پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل ،سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف (مرحوم) کے خلاف خصوصی عدالت کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ نے اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔عدالت عظمی نے ایک مقدمے کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ججز کو بادشاہوں کی طرح لامحدود اختیارات…