نوازشریف کی ضمانت، سپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت
اسلام آباد(زمینی حقائق)نوازشریف کی سپریم کورٹ میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سر برا ہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا ، درخواست ضمانت کی سماعت کیلئے خصوصی طور پر آنے والوں کو خصوصی اجازت نامے لینا ہوں!-->!-->!-->…