مشال قتل کیس، 2مجرم قرار، عمر قید، 2ملزم بری
پشاور(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے مشال قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، کے 4 ملزمان میں سے تحریک انصاف کے سابق کونسلر عارف خان سمیت دو کو عمر قید اور دو کو بری کردیا۔
عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے قتل کیس میں تحریک انصاف سے تعلق!-->!-->!-->…