ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت مل گئی
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی جبکہ عدالت نے ایل ڈبلیو ایم سی سے سکول و کالجز کے بچوں کے ساتھ کمیونٹی سروسز صفائی کی مہم کا حتمی پلان بھی طلب کرلیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس…