پی ٹی آئی دور کی کرپشن کی ہوشرباء داستان منظرعام پر آگئی
فائل:فوٹو
لاہور:تحریک انصاف کی 3 سالہ حکومت کے دوران عجب کرپشن کی غضب کہانی سامنے آگئی۔فرح گوگی کے صرف تین سالوں میں ظاہری اثاثوں میں 420 فیصد جبکہ غیر ظاہری اثاثوں میں 15300 فیصد اضافہ ہوا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی…