چین سے پاکستان کو2ارب 20کروڑ روپے مل گئے

کراچی(ویب ڈیسک) ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ چین سے پاکستان کو 2 ارب 20 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ ترجمان اسٹیٹ بینک عابد قمر کے مطابق مرکزی بینک کوچین سے 15 ارب یوان موصول ہوئے ہیں۔ چین سے ملنی والے یوان کی مالیت 2.2 ارب ڈالر کے

باجوڑ میں تھری جی سروس کا آغاز

اسلام آباد(زمینی حقائق ) قبائلی عوام سے وزیراعظم کے محبت کا نتیجہ، قبائلی نوجوانوں کی خواہش پر باجوڑ میں 3 جی سروس چلانے کا کام مکمل کرلیاگیا۔ آج سے تھری جی سروس باضابطہ شروع کردی گہی ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ویڈیو

پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑاجاسکتا،آصف غفور

اسلام آباد (زمینی حقائق ) ڈی جی آہی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ انھوں نے کہا بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کیلئے پوری فضائیہ حرکت میں تھی، جے ایف 17 تھنڈر نے

پاکستان کو دوسرے میچ میں بھی 8وکٹوں سے شکست

شارجہ(زمینی حقائق ) آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو 8وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔ پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان نےمقررہ پچاس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز بنائے۔ محمد رضوان

خدانےایران سے اسرائیل کوبچانےکیلیے ٹرمپ کو بھیجا،امریکی وزیرخارجہ

اسلام آباد (نیٹ نیوز)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے خدا نے اسرائیل کو ایران سے بچانے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجا ہے۔ اسرائیل میں ایک براڈ کاسٹ نیٹ ورک کو انٹرویو دیتے ہوئے مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ یہ ان

اپنی مرضی سے ہندو مذہب چھوڑا، اسلام قبول کیا،لڑکیوں کی گفتگو

بہاولپور(زمینی حقائق )سندھ کے شہر ڈہرکی سے لاپتہ ہونے والے 2 ہندو لڑکیوں نے بہاولپور کی عدالت میں تحفظ کے لیے درخواست دائر کردی۔ ادھر ڈہرکی تھانے میں دونوں لڑکیوں کے مبینہ اغواء کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا تاہم 22 مارچ کو دونوں

ہندو لڑکیوں کے معاملا پر فواد چوہدری کا سشما سوراج کو جواب

اسلام آباد(زمینی حقائق )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو بھرپور جواب دیا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ یہ مودی کا بھارت نہیں جہاں اقلیتوں سے ناروا سلوک کیا جاتا