وزیراعظم آج آئی ایم ایف معاہدہ پر قوم سےخطاب کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم آج آئی ایم ایف معاہدہ پر قوم سےخطاب کریں گے، شہباز شریف کی طرف سے آئی ایم ایف سے معاہدے سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بھی عوام کو آگاہ کریں گے اور امکان ہے کہ وہ آج خطاب کے دوران ہی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیں۔

وزیر اعظم حکومت کی آئندہ کی حکمت عملی کے بارے میں بھی بات کریں گے اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی پر بھی بتائیں گے. 

Comments are closed.