لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 17 خوارج ہلاک
فوٹو : فائل
لکی مروت : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 26 اور 27 ستمبر کی شب خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر لکی مروت میں ایک کامیاب آپریشن کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا جس میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم 17 خوارج ہلاک ہوگئے۔
ہلاک ہونے والے خوارج…
Read More...