پاکستان کونیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 21 رنز سے شکست دیدی
نیوزی لینڈ کے شہرہیملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 195 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پاکستان ٹیم 19.3 اوورز میں 173 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔