ائیرچیف بابر سدھو کی بھی 5 سال توسیع، تینوں افواج کے نئے قوانین،نیا کمانڈ سسٹم

فوٹو : فائل  اسلام آباد : قومی اسمبلی نے بدھ کے روز 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ جمعے کے روز ایوان کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے سے پہلے پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے نئے قواعد و ضوابط سے متعلق قانون سازی کی جائے…

افغانستان نے پاکستانی ادویات پر پابندی لگادی،آئندہ راستے بند کئے تو تجارت نہیں ہوگی، افغان وزیر

فوٹو : سوشل میڈیا کابل : افغان نائب وزیراعظم و وزیر برائے معاشی امور ملا عبدالغنی برادر نے افغان تاجروں اور صنعت کاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان کے بجائے دیگر ممالک کے راستے تجارت کے لیے فوری اقدامات کریں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ آئندہ…

27ویں آئینی ترمیم میں مزید شقیں شامل کرنے اور منظوری لینے کےلئے کابینہ اجلاس

فوٹو : فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج شام سوا پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر 2 میں طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم میں مزید شقیں شامل کرنے کی منظوری دی۔…

محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات ، سری لنکن ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی

فوٹو : اسکرین شاٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر رئیر ایڈمرل (ر) فریڈ سری ویراتنے نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سری لنکا اور پاکستان کرکٹ ٹیموں کے مینجرز، پی سی بی کے چیف…

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےترمیم واپس سینیٹ سے منظور کرانے کا امکان ظاہر کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد :وزیر قانون نے کہا ہے کہ 27ویں میں کوئی ٹیکنیکل مسلہ نہیں ہے تاہم وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےترمیم واپس سینیٹ سے منظور کرانے کا امکان ظاہر کر دیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی گفتگوترمیم میں کوئی ٹیکینکل مسئلہ…