بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے کا کیس، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور آر پی او راولپنڈی کی غیرمشروط…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کے کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور آر پی او راولپنڈی کی غیرمشروط معافی منظور کرلی۔
پی ٹی آئی رہنما عمرایوب کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے…