غیرملکی سفارتکاروں کو پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ کرنے میں مختاط رہنا چاہیے، دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے برطانوی ہائی کمشنر کو لکھے خط پر دفتر خارجہ کوئی رائے نہیں دے گا غیرملکی سفارتکار پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصروں میں محتاط رہیں۔ اسلام آباد میں…

پی ٹی آئی کو 39 شرائط کے ساتھ ایف نائن پارک کی بجائے روات میں جلسہ کی اجازت

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی کو 39 شرائط کے ساتھ ایف نائن پارک کی بجائے روات میں جلسہ کی اجازت دے دی گئی ہے انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد روات جی ٹی روڈ پر 8 جون کو 39 شرائط کی بنیاد پر جلسے کی اجازت دے دی گئی۔ آج پی ٹی آئی کو اسلام…

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کامعاملہ ،سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ تشکیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ نے تمام دستیاب 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ بینچ تشکیل دے دیا۔ ببنچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے، سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر کیس کی سماعت تین…

آرمی چیف سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو

فائل:فوٹو راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آذربائیجان کے وزیر خارجہ جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) پہنچے جہاں ان…

سابق امریکی صدر ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار

فائل:فوٹو نیویارک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار دیدیئے گئے۔ ٹرمپ نے فیصلہ مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ مقدمہ دھاندلی ہے، میں بالکل بے قصور ہوں، یہ مقدمہ میری توہین ہے ٹرمپ کو سزا کاروباری ریکارڈ میں جعل سازی…

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق جواب طلب

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست قابلِ سماعت ہونے سے متعلق وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ججز کے بارے میں نامناسب الفاظ کہنے پر…

عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو ملنے، شامل تفتیش ہونے سے انکار کر دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو ملنے، شامل تفتیش ہونے سے انکار کر دیا، ذرائع کے آفیشل ایکس ہینڈل سے ریاست مخالف ویڈیو اور بیانیہ کی تشہیر کے معاملہ پر اڈیالہ جیل آنے والی ایف آئی اے ٹیم سے ملنے اور…

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ایکس سے ویڈیواپ لوڈ کرنے کی انکوائری

فوٹو: فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ایکس سے ویڈیواپ لوڈ کرنے کی انکوائری کےلئے ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد سے رابِطہ کر لیا۔ بانیِ چیئرمین  پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں انکوائری…

فپواسا کی یونیورسٹیز کے مالی بحران پر تشویش، مطالبات کے حل کیلئے الٹی میٹم دیدیا

فوٹو: پی آر اسلام آباد: فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (فپواسا)  اورفپواسااسلام آباد چیپٹر  نے نیشنل پریس کلب اسلام اباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مالی سال 2024-2023 میں  حکومت پاکستان نے تعلیم کے لیے جی…

نیب ترامیم کیس ،آٹھ فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا،بانی پی ٹی آئی کاچیف جسٹس سے مکالمہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور بانی تحریک انصاف کے دوران مکالمہ ہوا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے…