ارشد شریف کو پاکستان سے باہر جانے پر کس نے مجبور کیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے اس بات کی تحقیقات ہونی چایئے کہ ارشد شریف کو پاکستان سے باہر جانے پر کس نے مجبور کیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ جواز تراش کر ادارے پر الزام تراشی کی جاتی ہے. نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جی…

رواں برس کا دوسرا اور آخری سورج گرہن

فائل:فوٹو اسلام آباد: رواں برس کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج پاکستان کے مختلف شہروں سمیت دیگر ممالک میں بھی دیکھا جا رہا ہے۔ ماہرین کی جانب سے شہریوں کو گرہن کے وقت سورج کی جانب براہ راست دیکھنے سے خبردار کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بتایا…

شرمین عبید کو بالی ووڈ کی ایک آنے والی فلم کی ہدایتکاری کی پیشکش

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان کی معروف ہدایتکارہ شرمین عبید کو بالی ووڈ کی ایک آنے والی فلم کی ہدایتکاری کی پیشکش کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید حال ہی میں "مس مارول" کی بھی ہدایتکاری…

وزیراعظم کا جی ایچ کیو کے خط پر ارشد شریف قتل کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیراعظم کا جی ایچ کیو کے خط پر ارشد شریف قتل کی تحقیقات کا فیصلہ، وزیراعظم نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جی ایچ کیو کا سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کےلئےحکومت کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ…

کم دورانیے کی نیند کرنے والے افراد میں امراض کاخدشہ

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ50 برس سے زائد عمر کے وہ افراد جو رات میں پانچ گھنٹوں سے کم کی نیند لیتے ہیں ان کے کم از کم دو دائمی امراض میں مبتلا ہونے کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ تحقیق میں رات میں سات گھنٹے نیند…

درمیانی عمر کے افراد میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کے ان گنت فوائد

فائل:فوٹو ٹیکساس:ہم جانتے ہیں کہ سامن، ٹراوٴٹ، ٹیونا اور دیگر اقسام کی مچھلیوں میں فیٹی ایسڈ پائے جاتے ہیں اور شاندار فوائد کی وجہ سے انہیں سپرفوڈ کہا جاتا ہے۔ فیٹی ایسڈ ہر عمر کے افراد کی دماغی صلاحیت بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔…

نومنتخب برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے آباوٴ اجدادکاتعلق پاکستانی شہرگوجرانوالہ سے تھا

فائل:فوٹو لندن: برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم رشی سونک کے آباوٴ اجداد پاکستان کے شہرگوجرانوالہ سے تعلق رکھتے تھے۔ نومنتخب برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے دادا رام داس سونک اور دادی سہاگ رانی کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا۔ وہ 1935 میں گوجرانوالہ سے…

چارلس ڈارون کے قلمی نسخے کی فروخت آئندہ ماہ 8 لاکھ ڈالرز میں متوقع

فائل:فوٹو لندن: مشہور برطانوی سائنس دان چارلس ڈارون کا لکھا انتہائی نایاب قلمی نسخے کی فروخت آئندہ ماہ 8 لاکھ ڈالرز میں متوقع ہے۔ یہ دستاویز میں ڈارون کے شہرہ آفاق کتاب ’اورِجن ااف اسپیشیز‘ کے خلاصے پر مبنی ہے۔ چارلس ڈارون کی یہ کتاب…

پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں واٹس ایپ سروس بحال

فائل:فوٹو پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں واٹس ایپ سروس بحال ہوگئی۔واٹس ایپ سروس تقریباًڈیڑھ گھنٹہ متاثررہی ۔ سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ کی سروسز تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ متاثر رہیں، جس کی وجہ سے صارفین کو رابطوں اور…

امریکہ کا سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس ، شفاف تحقیقات کا مطالبہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکہ نے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے کینیا حکومت پر زور دیا ہے کہ واقعے کی مکمل شفاف تحقیقات کی جائیں، ارشد شریف کی موت کی مکمل…