امریکا اور برطانیہ نے بنگلا دیش کے عام انتخابات کے نتائج کومسترد کردیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن، لندن: امریکا اور برطانیہ نے بنگلا دیش کے عام انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بنگلہ دیش میں انتخابات صاف اور شفاف نہیں ہوئے، بنگلہ دیش میں تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف…