اسلام آباد ہائیکورٹ ،عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس ، نیا لارجر بنچ تشکیل
اسلام آباد: خاتون جج کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر توہین عدالت کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ، عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔
پانچ ججز پر مشتمل لارجر بنچ کی سربراہی اب چیف…
مفتاح اسماعیل سے تو نواز شریف بھی خوش نہیں،اسد عمر
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل سے تو نواز شریف بھی خوش نہیں۔ اپنی ناکامی دوسروں پر مت ڈالیں۔
سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف درخواست دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اسد…
پاکستان میں سیلاب سے مزید 45افراد جاں بحق ، مجموعی تعداد 982ہو گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان میں سیلاب سے مزید 45افراد جاں بحق ، مجموعی تعداد 982ہو گئی ،نوشہرہ میں پانی داخل ہوا مگر شہر ڈوبنے سے بچ گیا، بلوچستان، سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ہزاروں بستیاں اجڑ گئیں۔
اب تک کے اعدادو شمار کے…
مریم نواز کے افواج پاکستان مخالف بیانات پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
لاہور: مریم نواز کے افواج پاکستان مخالف بیانات پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر، درخواست میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز نے قومی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی اور بیانات دئیے۔
افواج پاکستان اور قومی اداروں کے خلاف مبینہ بیان بازی پر مسلم لیگ ن…
بنوں مظاہرین کو7 گز لمبا سلیوٹ
سبوخ سید
بنوں جمیعت علمائے اسلام ف کے زیر اہتمام یہ مظاہرے بنوں کے مسائل کے حل کے لیے نہیں ، تعلیم ،صحت ، مہنگائی ، بے امنی ، فرقہ واریت ، لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے نہیں ۔ خواتین کو پارک سے روکے جانے کے لئے مظاہرہ ہو رہا ہے۔ مظاہرے…
سیلابی،سیاسی اور معاشی ریلہ پی ڈی ایم کو بہا لے گیا،شیخ رشید
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کاکہناہے کہ نواز شریف نے شہباز شریف سے کہا ہے کہ اگلی بات تب ہوگی جب میرے اور مریم کے نااہلی کیس ختم ہوں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ مہنگائی کی…
کورونا وائر س سے مزید 2 مریض دم توڑ گئے
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 مریض جان کی بازی ہار گئے،مزید 290 مثبت کیسزسامنے آگئے
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے16 ہزار570 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 290 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔…
بنوں،مذہبی جماعتوں و طلبہ کے احتجاج پر جناح فیملی پارک مستقل بند کردیاگیا
فوٹو: فائل
بنوں: بنوں،مذہبی جماعتوں و طلبہ کے احتجاج پر جناح فیملی پارک مستقل بند کردیاگیا،پاک فوج اور بنوں کے علما اور آئمہ کرام پر مشتمل کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہوئے اور بنوں کینٹ میں قائم جناح فیملی پارک مستقل طور پر بند کر دیا گیا۔…
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ، پہلے میچ میں آج افغانستان اور سری لنکا مد مقابل ہوں گے
فوٹو: فائل
دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ، پہلے میچ میں آج افغانستان اور سری لنکا مد مقابل ہوں گے ،متحدہ عرب امارات میں آج ایشیا کے میگا ایونٹ کاآغز ہوگا۔
ایشیا کپ میں کل 6ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیاہے، ٹورنامنٹ کا آغاز آج دبئی میں…
منڈا پل ٹوٹ گیا،نوشہرہ، چارسدہ کے زیرآب آنے کا خطرہ، مساجد میں اعلانات
فوٹو: اسکرین گریب
نوشہرہ: خیبرپختونخوا میں بھی سیلاب تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے سوات میں بڑے پیمانے پر تباہی کے بعد رات گئے سیلابی ریلے سے نوشہرہ کے قریب واقع منڈا ہیڈورکس کا پل ٹوٹ گیا ۔
منڈا پل ٹوٹ گیا،نوشہرہ، چارسدہ کے زیرآب آنے کا…
وزارت داخلہ نے سیلاب کے باعث چاروں صوبوں میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی
فائل: فوٹو
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سیلاب کے باعث چاروں صوبوں میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی، شدید بارشوں اور سیلاب کی ہنگامی صورتحال کے پیش نظرسویلین حکومت کی مدد کیلئے تعیناتی کی منظوری دی گئی۔
آئین کے آرٹیکل 245کے تحت فوج تعینات…
وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو زیرو بیلنس پر بھی کال کی سہولت دینے کی ہدایت
فائل : فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو زیرو بیلنس پر بھی کال کی سہولت کے لیے وزارت آئی ٹی کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے چئیرمن پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو کل تک…
الیکشن کمیشن، عمران خان کی جانب سے توہین آمیز ریمارکس کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر
فائل: فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے توہین آمیز ریمارکس کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن 30 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا۔
توہین الیکشن کمیشن…
منور تالپور نے سیلاب متاثرین میں 50، 50 روپے تقسیم کئے، تالی بجائی چلے گئے
کراچی : سندھ کے حکمران خاندان کی اہم شخصیت منور تالپور نے سیلاب متاثرین میں 50، 50 روپے تقسیم کئے، تالی بجائی چلے گئے، پولیس سکیورٹی میں واپس ہوئی.
سابق صدر آصف زرداری کے بہنوئی ،چئیرمین پیپلز پارٹی بلال بھٹو زرداری کے پھوپھا اور فریال…
بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ،کلام کا مشہور ہوٹل ہنی مون سیلابی ریلے کی نذر
فائل: فوٹو
سوات:سوات، ٹانک، چارسدہ، ڈی جی خان، تونسہ، رحیم یار خان بلوچستان اورسندھ میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں۔
دریا سوات میں بارشوں سے پیدا ہونے والی شدید طغیانی کے باعث کالام کا سب سے مشہور اور مہنگا ہوٹل…
ایشیا کرکٹ کپ ،یواے ای میں موجود ٹیموں کے کھلاڑیوں کی آپس میں خوش گپیاں
فائل: فوٹو
دبئی: (ویب ڈیسک) ایشیا کرکٹ کپ کیلئے متحدہ عرب امارات میں موجود ٹیموں کے کھلاڑیوں کی آپس میں ملاقاتیں ہورہی ہیں۔
گزشتہ روز ٹریننگ سیشن کے دوران شاہین آفریدی جب آرام کر رہے تھے تو انڈین ٹیم کے کھلاڑی ان سے ملنے آگئے، بھارتی…
سوات میں بڑے ہوٹل دیکھتے دیکھتے منہدم، بہ گئے، ویڈیوز وائرال،فلڈ ایمرجنسی نافذ
فوٹو: اسکرین گریب
مینگورہ: ملک بھر میں سیلاب سے تباہی، سوات میں بڑے ہوٹل دیکھتے دیکھتے منہدم، بہ گئے، ویڈیوز وائرال،فلڈ ایمرجنسی نافذ کردی گئی،محکمہ ریلیف خیبرپختونخوا نے سوات میں فلڈ ایمرجنسی کی۔
کالام کا سب سے بڑا ہنی مون ہوٹل اور کئی…
مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔
مریم نواز، رانا ثنا اللہ، مولانا فضل الرحمان اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت اسلام…
امداد ملنے کی وجہ فوج ہے،شہباز شریف حکومت کو کوئی پھوٹی کوڑی دینے کو تیار نہیں،شیخ رشید
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک فوج کی وجہ سے امداد دے رہے ہیں۔شہباز شریف حکومت کو کوئی پھوٹی کوڑی دینے کے لیے تیار نہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا بجلی کے صارفین کے ریلیف کیلئے بڑا اقدام
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کو بلز پر24 گھنٹوں میں ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی صارفین کے مسائل حل کرنے کے لئے اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ وزیرِ اعظم کے بجلی کے…