سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف انتقال کر گئے

فائل:فوٹو ماسکو: سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف انتقال کر گئے ان کی عمر 91 برس تھی ان کے دور میں ہی سویت یونین کی ریاستیں الگ ہوئی تھیں۔ روسی میڈیا کے مطابق سابق صدر گوربا چوف کافی عرصے سے علیل تھے، گوربا چوف 54 سال کی عمر…

تباہ کن سیلاب،مجموعی اموات کی تعداد 1162 تک پہنچ گئی ، متاثرہ علاقے قیامت کا منظرپیش کرنے لگے

فائل :فوٹو اسلام آباد: تباہ کن سیلاب کے بعد متاثرہ علاقے قیامت کا منظرپیش کرنے لگے، چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 36 اموات، مجموعی تعداد 1162 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 10 لاکھ 57 ہزار مکانات کو نقصان پہنچا ہے، 7 لاکھ 35 ہزار مویشی بھی مارے گئے…

توہین عدالت کیس ،عمران خان کو 8 ستمبر تک دوبارہ جواب جمع کروانے کا حکم

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے عبوری جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا، 8 ستمبر تک دوبارہ شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ رکنی…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 6 مریض دم توڑ گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائر س سے مزید 6مریض انتقال کرگئے قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 15 ہزار 475 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں 227 نئے مریض سامنے آئے ہیں، کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.47 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔…

افغانستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرادیا،نجیب کی طوفانی اننگز

شارجہ: افغانستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرادیا،نجیب کی طوفانی اننگز، زدران برادارز نے9بال قبل 128رنزکا ہدف حاصل کرلیا۔ ایشیا کپ کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور مقررہ 7 وکٹوں کے نقصان پر 127رنز…

بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ، سیلاب متاثرین کے لئے ہلال احمر کی خدمات

وقار فانی طوفانی بارشوں اور سیلاب نے وطن عزیز کے بیشتر حصوں میں نظام زندگی منجمد کردیا ہے، مون سون بارشوں نے 30 سال کا ریکارڈ توڑا۔لاکھوں افراد متاثر ہو ئے ایک ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے اور 1300 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ ، 4 لاکھ 13…

دہشتگردی مقدمہ خارج کیا جائے ، عمران خان جج کیخلاف بیان واپس لینے پر تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: دہشتگردی مقدمہ خارج کیا جائے ، عمران خان جج کیخلاف بیان واپس لینے پر تیار، عدالت سے استدعا کی کہ فیصلہ تک کارروائی معطل کی جائے،عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ، سابق وزیراعظم نے اپنی کامیابیوں کا ذکر…

صبح کے وقت بار بار الارم کو اسنوز پر لگانا صحت کے لئے خطر ناک ہوسکتاہے ،تحقیق

فائل :فوٹو اِنڈیانا: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ صبح کے وقت بار بار الارم کو اسنوز پر لگانا صحت پر منفی اثرات مرتب کرسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف نوٹری ڈیم میں کی جانے والی تحقیق میں محققین کو معلوم ہوا کہ جو لوگ الارم کو اسنوز پر بار…

اقوام متحدہ کی پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے عالمی برادری سے 160 ملین ڈالر ہنگامی امداد کی…

فائل :فوٹو اسلام آباد: اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے عالمی برادری سے 160 ملین ڈالر ہنگامی امداد کی اپیل کردی۔ اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے ہنگامی مدد طلب کرنے کے حوالے سے دفتر خارجہ میں تقریب منعقد ہوئی۔ اقوام…

معروف گجراتی لوک گلوکارہ ویشالی بلسارا کی لاش مل گئی

فائل :فوٹو بھارتی گجرات: معروف گجراتی لوک گلوکارہ ویشالی بلسارا کی لاش ان کی اپنی ہی گاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست گجرات کے شہر ولساڑ میں گلوکارہ ویشالی بلسارا اپنی گاڑی میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔…

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے بہترین میوزک ویڈیو کا ایوارڈ جیت لیا

فائل :فوٹو معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بہترین میوزک ویڈیو کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے ’ایم ٹی وی ‘کے سالانہ ایوارڈز میں بہترین میوزک ویڈیو کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ ٹیلر…

چین کاسیلاب متاثرین کیلئے 100 ملین یوآن کی امداد دینے کا اعلان

فائل :فوٹو اسلام آباد: چین نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد متاثرین اور بحالی کے لیے 100 ملین (10 کروڑ) یوآن کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ چین کی طرف سے25000 خیموں اور دیگر امدادی اشیا کے علاوہ چینی فضائیہ کی پروازیں 300 خیموں…

پاکستان کو سماجی شعبے میں تحفظ اور حکومتی ملکیتی اداروں کی کارکردگی کوبہتربنانا ہوگا،آئی ایم ایف

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ معاشی چیلنجز کے باعث پاکستان کو توانائی کے نقصانات کم اور ٹیکس آمدن میں اضافہ کرنا ہوگا۔ آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق پاکستان کی معیشت کو چیلنجز درپیش ہیں، لہٰذا پاکستان کو توانائی کے نقصانات…

لاہور ہائی کورٹ ، بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصولی معطل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس وصولی معطل کرتے ہوئے آئیسکو کے سربراہ کو طلب کرلیا۔ ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں مختلف ٹیکسز اور فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اوور بلنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے…

ہائی کورٹس نے الیکشن کمیشن کو اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف کارروائی سے روک دیا

فائل :فوٹو اسلام آباد: سندھ اور لاہور ہائی کورٹس نے الیکشن کمیشن کو تحریک انصاف کے رہنماوٴں اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تو ہینِ کمیشن کا نوٹس لاہور ہائی…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سوات کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

فائل :فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ آج سوات کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف کمراٹ، کالام اور گردونواح میں پھنسے افراد کے انخلا کا جائزہ لینے کے علاوہ علاقے میں جاری امدادی…

بغاوت پر اکسانے کاکیس ،شہباز گل کی درخواست ضمانت مسترد

فائل :فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں درخواست ضمانت مسترد کردی گئی اسلام آباد کی سیشن عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے…

ملک بھر میں کورونا کی شرح میں کمی آنے لگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کا زور ٹوٹنے لگا، 24 گھنٹے کے دوران کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 12 ہزار 671 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں 170 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ…

بھارت سے تجارت شروع کرنے کے بعداب یہ اسرائیل کی طرف بڑھیں گے،شیخ رشید

فائل :فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارت سے تجارت شروع کرنے کے بعد اب یہ اسرائیل کی طرف بڑھیں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ آئی ایم ایف کاقرضہ منظور ہوا ہے،…

عمران خان پر پاکستانیوں کااعتماد، ڈھائی گھنٹے سیلاب ٹیلی تھون میں5ارب روپے جمع

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: عمران خان پر پاکستانیوں کااعتماد، ڈھائی گھنٹے سیلاب ٹیلی تھون میں5ارب روپے جمع ، کل ملا کر ساڑھے پانچ سے بھی رقم زائد ہوگئی ،پاکستان سمیت دنیا بھر سے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے سابق وزیراعظم کی فنڈریزنگ میں بڑھ…