چار لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر سازش کرکےمجھے نااہل کروانے کا منصوبہ بنایا،عمران خان
فائل :فوٹو
سرگودھا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چار لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر سازش کی اور پھر مجھے نااہل کروانے کا منصوبہ بنایا۔ اگر مجھے کچھ ہوگیا تو وہ ٹیپ عوام کے سامنے آئے گی اور پھر عوام ا±ن چاروں لوگوں…
برطانیہ کاپاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے مزید ڈیڑھ کروڑ پاﺅنڈ دینے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے مزید ڈیڑھ کروڑ پاﺅنڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔
ایک بیان میں اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن نےکہا ہےکہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے برطانوی امداد میں اضافہ کردیا گیا…
پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان گرین فریم ورک انگیجمنٹ کے حوالے سے معاہدہ طے
فوٹو:انٹرنیٹ
اسلام آباد: پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان گرین فریم ورک انگیجمنٹ کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔
ڈنمارک کے دارلحکومت کوپن ہیگن میں دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدہ پر پاکستان کے سفیر برائے ڈنمارک احمد فاروق اور…
شمالی وزیرستان،لکی مروت میں پولیو کے مزید دو کیسز رپورٹ
فائل:فوٹو
پشاور: خیبرپختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آگئے۔
پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے ان دونوں علاقوں میں پولیو وائرس کے دو کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کی…
سعودی سیکیورٹی ایجنسیز نے 4 کروڑ 70 لاکھ نشہ آور گولیاں ضبط کرلیں
فوٹو:اسکرین گریب
ریاض: سعودی سیکیورٹی ایجنسیز نے اسمگل کی جانے والی 4 کروڑ 70 لاکھ نشہ آور گولیاں ضبط کرکے 08غیرملکی شہریوں کو گرفتار کرلیاہے۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سیکیورٹی فورسز نے زمینی پورٹ پر اسمگلنگ کی…
سپریم کورٹ ، عمران خان کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری
فائل :فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔
نیب ایکٹ میں ترامیم کے خلاف عمران خان کی پٹیشن کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز…
اے آر وائی نیوز فوری بحال ، تحریر ی آرڈر ہے تو پیش کریں، اسلام آبادہائیکورٹ
اسلام آباد : اے آر وائی نیوز فوری بحال ، تحریر ی آرڈر ہے تو پیش کریں، اسلام آبادہائیکورٹ کے نجی ٹی وی چینل کی بندش کے حوالے سماعت کے دوران ریمارکس ۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں اے آر وائی نیوز کی بندش کے خلاف سماعت…
ہر گزرتے دن کیساتھ خطرناک ہوتا جارہا ہوں،عمران خان
فائل :فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ میں ہر گزرتے دن کیساتھ خطرناک ہوتا جارہا ہوں۔
سابق وزیراعظم عمران خان نے یہ بات انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے…
شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبہ کیلئے خصوصی مراعات پیکیج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبہ کیلئے خصوصی مراعات پیکیج دینے کی تیاری کا حکم ۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ طلباء کے لیے فیسوں کی معافی، انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ طلباء کے لئے خصوصی وظائف…
کشمیر کی آزادی کی تاریخ کا سنہری باب ،بابائے حریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی
فائل :فوٹو
اسلام آباد:پاکستان سمیت لائن آف کنڑول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری بابائے حریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی منا رہے ہیں۔
سید علی شاہ گیلانی 29 ستمبر 1929 میں نہر زنیہ گیر کے قریب بانڈی پورہ کے گاوٴں زرمنز میں پیدا…
عمران خان کی جج دھمکی کیس میں 12 ستمبر تک ضمانت منظور
فائل :فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت کے حکم پر سابق وزیراعظم عدالت پیش ہوگئے عدالت نے دلائل سننے کے بعد عمران خان کی جج دھمکی کیس میں 12 ستمبر تک ضمانت منظور کر لی اور سماعت ملتوی کردی.
اس سے پہلے عدالت نے درخواست ضمانت کی…
کورونا وائرس سے متاثرہ مزید ایک مریض چل بسا
فائل :فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثر ایک اورجان کی بازی ہارگیاجبکہ 219 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 17 ہزار 628 ٹیسٹ کیے گئے،…
پٹرولیم مصنوعات سستا کرنے کی خبریں چلوا کر رات گئے قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات سستا کرنے کی خبریں چلوا کر رات گئے قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں،پٹرولیم کمپنیوں کی سفارشات کے برعکس شہباز شریف کی قیادت میں مخلوط حکومت نے غریب عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت…
اچھی خبر، پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب16 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے
اسلام آباد: ملکی معاشی استحکام کیلئے عالمی ادارے سے اچھی خبر، پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب16 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری اعلامیہ میں پاکستان کو آئی ایم ایف کی منظور کردہ رقم ملنے کی تصدیق کر دی گئی۔…
ایران اور افغانستان سے پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنے کی منظوری
اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے ایران اور افغانستان سے پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنے کی منظوری دے دی، درآمدی پیاز پر ٹیکس میں چھوٹ دی جائے گی۔
وزیر تجارت نوید قمر نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی،انھوں نے بتایا…
پی ٹی وی میں خواتین جنسی ہراسگی کا شکار ہوئیں،سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری
اسلام آباد: پی ٹی وی میں خواتین جنسی ہراسگی کا شکار ہوئیں،سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری کردیا گیا ،مجرم پر جرمانہ کرتے ہوئے متاثرہ خواتین کو 5،5 لاکھ روپے ادا کرنے کاحکم دیاگیا۔
آٹھ صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصورعلی شاہ نے تحریرکیا، فیصلے میں…
تباہ کن سیلاب ،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
فائل :فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔
عالمی ادارے کے ترجمان کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ سیکرٹری جنرل، پاکستان میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر اظہار…
عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم
فائل :فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔
ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ میں…
وزیراعظم کا خیبر پختونخوا سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے 10 ارب روپے کا اعلان
فائل:فوٹو
کالام: وزیراعظم شہبازشریف نے صوبہ خیبر پختونخوامیں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے 10 ارب روپے کا اعلان کردیا۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ ضلع کالام سوات کا دورہ کیا۔ انہوں نے کالام میں مقامی افراد…
حکومت نے مہنگائی پر چیختی عوام پر 4 روپے 34 پیسے فیول ایڈجسٹمنٹ لگا دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی پر چیختی عوام پر 4 روپے 34 پیسے فیول ایڈجسٹمنٹ لگا دی اور ایک مرتبہ پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرا دیا، نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی مزید 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔…