فواد چودھری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ہائی کورٹ عدلیہ مخالف بیانات پر فواد چودھری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔
سماعت کے آغاز پر درخواست گزار وکیل سلیم اللہ خان ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے اور عدالت کو اپنے دلائل میں بتایا…
ملک بھر میں یوم دفاع قومی وملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہاہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد : ملک بھر میں یوم دفاع بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، چھ ستمبر 1965 جرات اور بہادری کی داستانیں رقم کرنے کا دن ہے، پاکستان کی شیر دل افواج نے کئی گنا بڑے دشمن کو ناکوں چنے چبوائے، بھارت کو ہر محاذ پر منہ کی…
پاکستانی جیولری برانڈ ‘ وِنزا ‘ کی چینی تجارتی نمائش میں مانگ
فوٹو : شِنہوا
بیجنگ (شِنہوا) چینی دارالحکومت میں چائنہ نیشنل کنونشن سینٹر کے پاکستان پویلین میں منعقد ہواچائنہ بین الاقوامی میلہ، جو کہ 2022 کی تجارتی خدمات کے حوالے سے ہے، اس 6 روزہ نمائش میں چینی اور غیر ملکی صارفین سے اپنے زیورات متعارف…
شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک، قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا.
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق…
ہلالِ احمر کے پلیٹ فارم سے متاثرین سیلاب کی مدد کی جائیگی، شاہد لغاری
اسلام آباد: ہلال ِاحمر پاکستان کے نئے چیئرپرسن سردار شاہد احمد لغاری نے چارج سنبھال لیا۔ انہیں نیشنل ہیڈکوارٹرز میں ہلالِ احمر پاکستان اور ریڈکراس ریڈکریسنٹ موومنٹ اور ہلالِ احمر کی جاری سرگرمیوں، پروگراموں اورمختلف شعبہ جات سے متعلق…
پاکستان کو ضرورت سے 2 ارب 57 کروڑ ڈالر اضافی بیرونی قرضہ ملنے کا امکان ہے ،آئی ایم ایف
فائل: فوٹو
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کو 30 ارب 75 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ درکار ہے۔
آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو کمرشل قرضے کی مد میں 16 ارب 61 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے، پاکستان…
لز ٹُرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔
فائل: فوٹو
لندن: 47 سالہ خاتون وزیر خارجہ لز ٹُرس مخالف امیدوار رشی سنک کو واضح شکست دیکر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں وزیر اعظم کے چناؤ کے لیے ہونے والے الیکشن میں لز ٹرس نے میدان مارلیا۔ ان…
پاک فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش افسوسناک ہے، آئی ایس پی آر
فائل :فوٹو
آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کی آئین میں واضح طریقہ کار کی موجودگی کے باوجود سینئر سیاستدانوں کی جانب سے اس عہدے کو متنازعہ بنانے کی کوشش انتہائی افسوسناک ہے۔
آئی ایس پی آر اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کی سینئر…
عمران خان کا مقصد عوام کو فوج سے لڑانا اور ملک کو سری لنکا بنانا ہے،حکومتی اتحاد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعتوں نے عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا مقصد عوام کو فوج سے لڑانا اور ملک کو سری لنکا بنانا ہے۔
حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے…
آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے ، حب الوطنی پر شک نہیں کرنا چاہیے،صدرعارف علوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد، پشاور: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان آرمی چیف سے متعلق اپنی بات کی خود وضاحت کریں۔
صدر مملکت نے گورنر ہاوٴس پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے جن کی حب الوطنی…
تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس کا جواز سمجھ نہیں آرہا،چیف جسٹس آف پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس کا جواز سمجھ نہیں آرہا۔
سپریم کورٹ میں تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس سے متعلق اپیلوں پر کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے ایف بی آر کے وکلاء کی سرزنش…
عدالت نے شیخ رشید کی درخواست اینٹی کرپشن کے بیان کی روشنی میں نمٹا دی
فائل:فوٹو
لاہور: اینٹی کرپشن نے زمین کی غیر قانونی فروخت کے کیس میں شیخ رشید کی حد تک الزام ثابت نہ ہونے کا بیان دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی اینٹی کرپشن لاہور میں طلبی کے نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ…
کینیڈا ،چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی
فائل:فوٹو
سسکچوان: کینیڈا کے صوبے سسکچوان میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کوتیرہ مختلف مقامات پر نشانہ بنایا گیا، واقعہ کے بعد حملہ آورفرارہوگئے جن کو شناخت کر لیا…
کابل میں دھماکہ ، 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک
فائل :فوٹو
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے میں 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
روسی چینل نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کابل میں دھماکے سے 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکا روسی سفارت خانے…
عمران خان ایسے بیانات دے کر عدالتوں سے ریلیف کی توقع نہ کریں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی تقاریر کو براہ راست دکھانے سے متعلق پیمرا نوٹیفکیشن کے خلاف سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پیمرا کو ریگولیٹ کرنے کی ہدایت کردی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر…
ملک بھر میں کورونا سے مزید 2 مریض جاں بحق ہوگئے
فائل :فوٹو
اسلام آباد:ملک بھرمیں کورونا وائر س سے مزید 2مریض انتقال کرگئے
قومی ادادہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار 735 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 190 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت…
عمران خان اب براہ راست فوج اور فوجی قیادت پر کیچڑ اچھال رہے ہیں،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اب براہ راست فوج اور فوجی قیادت پر کیچڑ اچھال رہے ہیں اور زہریلے الزامات لگا رہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹرپر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ عمران نیازی کی اداروں کوبدنام کرنے اور ان…
اسلام آباد ہائی کورٹ ،شہباز گل کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری
فائل :فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شہباز گل کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔
عدالت نے شہباز گل کی…
ہارنے کا ملبہ سکھ نوجوان کھلاڑی ارش دیپ سنگھ پر ڈال دیا گیا
فوٹو: اسکرین گریب
دبئی : ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارتی ٹیم کے ہارنے کا ملبہ سکھ نوجوان کھلاڑی ارش دیپ سنگھ پر ڈال دیا گیا، کسی نے کہا یہ انڈیا کا حسن علی ہے کوئی بولا یہ قوم پرست خالصتانی ہے۔
ارش دیپ سنگھ نے دبئی میں سپر فور مرحلے…
پاکستان کے ڈریسنگ روم میں آخری اوور کے سنسنی خیز لمحات کی ویڈیو
فوٹو: اسکرین گریب
دبئی : ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں جب پاکستان نے بھارت کو 5وکٹوں سے شکست دی، پاکستان کے ڈریسنگ روم میں آخری اوور کے سنسنی خیز لمحات کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
کپتان بابراعظم سمیت شاداب خان، نسیم شاہ، حارث روف ، محمد رضوان…