دادو گرڈ اسٹیشن کو محفوظ بنانے کے لئے بند باندھنا لائق تحسین ہے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دادو گرڈ اسٹیشن کو محفوظ بنانے کے لئے 36 گھنٹے میں بند باندھنا لائق تحسین ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ دادو گرڈ اسٹیشن کی سیلاب سے حفاظت کے…
ساری سیاست نومبر کے گرد گھوم رہی ہے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان باقی ہے ساری سیاست نومبر کے گرد گھوم رہی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ ساری سیاست نومبر کے گرد…
آسٹریلیا کے اسٹار بیٹر عثمان خواجہ کی پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کی اپیل
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: آسٹریلیا کے اسٹار بیٹر عثمان خواجہ کی پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کی اپیل ، پاکستانی نثراد آسٹریلوی بلے باز نے ویڈیو پیغام میں پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے مدد کی اپیل کی ہے۔
عثمان خواجہ کی طرف سے ویڈیو…
ارطغرل کے سپاہی عبدالرحمان سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان پہنچ گئے
فوٹو: سوشل میڈیا
کراچی: ارطغرل کے سپاہی عبدالرحمان سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان پہنچ گئے، کراچی آمد کے بعد انھوں نے سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
ترکی کے شہرہ آفاق تاریخی ڈرامہ ارطغرل غازی میں سپاہی عبدالرحمان کا کردار…
ترک و پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کا سجاول میں مشترکہ ریلیف ورک
اسلام آبا د: ترک و پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کا سجاول میں مشترکہ ریلیف ورک، سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور ضلع سجاول میں سیلاب زدگان میں امدادی سامان تقسیم کیا۔
مشترکہ وفد نے ضلع سجاول میں مصیبت زدہ خاندانوں میں 500 حفظان…
عمران خان کی الیکشن تک آرمی چیف باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی الیکشن تک آرمی چیف باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز ، کہا کہ ایوان میں 85 نشستوں کا حامل مفرور شخص کیسے آرمی چیف کاانتخاب کرسکتا ہے ۔
نجی ٹی وی دنیا کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق وزیراعظم عمران…
الٹی سیدھی تقاریر سے لوگوں کے سر میں درد اور پیراسیٹامول شارٹ ہو جاتی ہے
اسلام آباد: الٹی سیدھی تقاریر سے لوگوں کے سر میں درد اور پیراسیٹامول شارٹ ہو جاتی ہے، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے پیرا سیٹا مول میں کمی کی وجہ بتا دی۔
پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر صحت نےکہا کہ الٹی سیدھی تقریروں سے بھی لوگوں کے سر میں…
میں اور میرے بچے آدھے پاکستانی ہیں ، جمائمہ
فائل:فوٹو
ٹورنٹو: ہالی ووڈ کی پروڈیوسر جمائمہ گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ میں 10 سال پاکستان میں رہی ہوں میں اور میرے بچے آدھے پاکستانی ہیں ، جمائمہ کا کہنا تھا وہ بہت عرصہ پاکستان میں رہتی رہی ہیں۔
ٹورنٹو میں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں عمران…
ڈسکہ دھاندلی کیس کیں فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن سے شواہد مانگ لیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں ڈسکہ دھاندلی کیس کی انکوائری سلسلے میں تحریک انصاف کی رہنما ء فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن سے شواہد مانگ لیے۔
پی ٹی آئی رہنماء فردوس عاشق اعوان، عثمان ڈار اور عمر ڈار انکوائری کمیٹی کے سامنے…
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ پر ججز کی مشاورت سے ازخود نوٹس لیا تھا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ دوست مزاری کی رولنگ کو کالعدم قرار دینے پر سیاسی جماعتوں نے سخت ردعمل دیا، سیاسی جماعتوں کے سخت رد عمل کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا گیا۔
چیف جسٹس نے نئے عدالتی سال کی…
راولپنڈی کے شہری ڈینگی کے نشانے پر،مریضوں کی تعداد 871 ہوگئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی:راولپنڈی کے شہری ڈینگی کے نشانے پر آگئے ،چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 41مریض ڈینگی کاشکار بن گئے ۔ مجموعی طور پر یہ تعداد 871 ہو چکی ہے۔
راولپنڈی شہر میں ڈینگی وائرس کے شہریوں پر حملے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں گزشتہ چوبیس…
ایران نے مقامی سطح پر جدید ترین لانگ رینج آرش نامی ڈرون تیار کرلیا
فائل:فوٹو
تہران: ایران نے مقامی سطح پر جدید ترین لانگ رینج ڈرون تیار کرلیاہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے جدید لانگ رینج ڈرون تیارکیاہے ۔ ایرانی فوج کے حکام کا کہنا ہے کہ نئے ڈرون کا نام آرش 2 رکھا گیا ہے جو آرش 1 کا نیا ورژن ہے۔ تاہم…
سیکرٹری الیکشن کمیشن کو توہین عدالت قانون کے تحت نوٹس بھیجنے کا اختیار نہیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توہین کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا اپنے جواب میں کہا کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کو توہین عدالت قانون کے تحت نوٹس بھیجنے کا اختیار نہیں۔
الیکشن کمیشن میں عمران خان، فواد چوہدری…
عمران خان کا تحریری بیان لے لیا، جمع نہ کرنا بد نیتی ہے، عدالت، ضمانت میں20ستمبر توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں فاضل جج کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت میں پیش ہو گئے عمران خان کا تحریری بیان لے لیا، جمع نہ کرنا بد نیتی ہے، عدالت، ضمانت میں20ستمبر…
چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کریں
فائل :فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین کے ساتھ میرا موازنہ نہ کریں ۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں فاضل جج کی جانب سے طلبی پر سابق…
تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی،اسلام آباد ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی، بلکہ صرف ایک ممبر عبد الشکور شاد کی حد تک نوٹیفکیشن معطل ہے۔
ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی ایم این اے…
مفتاح کے رونے سے معیشت ٹھیک نہیں ہوگی،شیخ رشید
فائل :فوٹو
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ن اورش کی سیاست آرپار ہو جائیگی اور پی ڈی ایم الیکشن سے پہلے ٹوٹ جائے گی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ گندم کی قیمت2ہزار سے4ہزار من مقرر…
پاک آرمی، رینجرز اورسول اداروں کی بروقت کارروائی ، دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچالیا گیا
فائل:فوٹو
دادو: پاک آرمی، رینجرز اورسول اداروں کی بروقت کوششوں سے دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچالیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی، رینجرز اور سول اداروں کی مشترکہ کوششوں سے دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔
دادو گرڈ اسٹیشن کے…
ملک بھرمیں کورونا دم توڑنے لگا ،مثبت کیسزکی شرح میں نمایاں کمی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں واضح کمی آنے لگی، چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصدریکارڈ کی گئی ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 533 کورونا ٹیسٹ کئے گئے…
اسٹار آل راونڈرشعیب ملک نے ٹیم کی ہار پر دل کی بھڑاس نکال دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لینجنڈ اسٹار آل راونڈرشعیب ملک نے ٹیم کی ہار پر دل کی بھڑاس نکال دی اور واضح کیا کہ ہارکی وجہ کیا تھی۔
ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹوئٹر پر دیئے گئے ردعمل میں شعیب ملک نے…