آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کی کامیابی میں کوئی ڈیڈلاک یا رکاوٹ نہیں ہے،وزارت خزانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز سے اختتام کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ مذاکرات کی کامیابی میں کوئی ڈیڈلاک یا رکاوٹ نہیں ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کے معاہدے اور لیٹر…

چہرے کے تاثرات سے ڈپریشن کا پتہ لگانے والی ایپ

فائل:فوٹو ہینوور: محققین نے اسمارٹ فون کی ایک ایسی ایپ متعارف کروائی ہے جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے چہرے کے تاثرات سے ڈپریشن کا پتہ لگا سکتی ہے۔محققین کاکہناہے کہ اے آئی سے منسلک چہرے کا تصویری پروسیسنگ سافٹ ویئر صارف کو…

سنی اتحاد کونسل کے ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں قائدحزب اختلاف نامزد

فائل:فوٹو لاہور: سنی اتحاد کونسل نے ملک احمد خان بھچر کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور معین ریاض قریشی کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا معاملہ حل ہو گیا، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ…

بانی پی ٹی آئی لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے دو مقدمات میں بری

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے دو مقدمات میں بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی بریت اور پروڈکشن کی درخواست پر سماعت کی۔ فاضل جج نے عدالت میں پیش کرنے کی درخواست مسترد…

غزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو لڑائی میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا ،مجموعی تعداد 250 ہوگئی

فائل:فوٹو تل ابیب: غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا جس کی شناخت 20 سالہ سارجنٹ متان وینوگرادوف کے نام سے ہوئی۔  غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی برّی فوج نے ٹینکوں کی مدد سے غزہ کے الشفا اسپتال پر…

پارک لین ریفرنس،صدر زرداری کے وکلا نے عدالت کو صدارتی استثنیٰ سے آگاہ کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کے وکلا نے عدالت کو نیب کیس میں صدارتی استثنیٰ سے آگاہ کردیا۔ احتساب عدالت میں صدر پاکستان آصف علی زرداری و دیگر ملزمان کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ آصف زرداری کے وکلا فاروق ایچ…

ہلالِ احمر گوادر میں

ہلالِ احمر گوادر میں قدرتی آفت کب بتا کر آتی ہے، سانحہ ہوتے کب دیر لگتی ہے، اب تو موسمیاتی تبدیلی نے حالات ہی بدل ڈالے ہیں، کہیں بارش رُکنے کو نہیں آتی اور کہیں بارش سیلاب بن کر بستیوں کی بستیاں ڈبو دیتی ہے۔ پاکستان اور قدرتی آفات لازم و…

اداکارہ ریما خان نے عمرہ ادائیگی کی تصاویر شیئر کردیں

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: سینئر اداکارہ ریما خان نے عمرے کی ادائیگی کے دوران خانہ کعبہ کی تصاویر شیئرکردیں۔ سابق اداکارہ ، ماڈل اور ڈائرئرکٹر ریما خان نے مسجد الحرام میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پرشیئرکرتے ہوئے حرم شریف میں اپنی موجودگی پر اللہ…

شاداب خان نے اپنا میڈل ماں اورایوارڈ اہلیہ کودے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹائٹل جتوانے والی ٹیم کے کپتان شاداب خان کی اہلیہ اور ماں کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔شاداب خان نے اپنا میڈل ماں اورایوارڈ اہلیہ کودے دیا۔ کراچی کے نیشل اسٹیڈیم…

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا پاک فوج میں افغان شہریوں کی برطرفی کا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا پاک فوج میں افغان شہریوں کی برطرفی کا انکشاف، کہا کہ پاک افغان سرحد کا کوئی تقدس ہی نہیں، جس کا دل چاہتا ہے منہ اٹھائے چلا آتا ہے، یہاں مقیم ہوجاتا ہے، شناختی کارڈ بھی بنوالیتا ہے، یہاں تک…