امریکی فوجی اثاثوں کو پہنچنے والے نقصانات کی مکمل تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں
ایران کیخلاف عسکری کارروائیاں ختم کرنے پرغور،ہرمزہم استعمال نہیں کرتے، ٹرمپ
آبنائے ہرمز کے تحفظ کیلئے دیگر ممالک کو ذمہ داری لینے کا مشورہ، نیٹو اور برطانیہ پر تنقید
راولپنڈی اسلام آبادسمیت ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی عقیدت و احترام سےمنائی جا رہی ہے
چاروں صوبوں میں عید الفطر کے اجتماعات
پاکستان کےلئے فیصلہ کن لمحہ
پاکستان نے عالمی بساط پر اپنے مہرے انتہائی خوبصورتی اور عقل و دانش سے چلے
میری جوتی کرتی ہے آپ کے ساتھ کام ،اداکارہ علیزے کا یاسرنواز کوجواب
یاسر نوازنے دیرینہ مخاصمت کے بعد علیزے شاہ کو مرکزی رول دینے کی پیشکش کی تھی
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائینی اسرائیلی حملوں میں شہید
ایرانی سرکاری میڈیا نے ان کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے
پاکستان میں 2 دن سے سونا ہزاروں روپے سستا ہونے کارجحان
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 81 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 686 ڈالر کی سطح پر آگئی
اے آئی ٹیکنالوجی چین اسمگل کرنے کا الزام، سپر مائیکرو کے تین افراد پر فردِ جرم عائد
استغاثہ کی جانب سے دائر فردِ جرم میں کمپنی کا نام براہ راست شامل نہیں کیا گیا
سری لنکا نے ایران کیخلاف جنگ میں امریکہ کو فضائی اڈا دینے سے انکارکردیا
امریکہ کو واضح کیا ہےکہ ہمارا ملک ایران کے خلاف جاری جنگ میں غیر جانبدار ہے،سری لنکن صدر
آسٹریلیا میں گیس کمپنیوں کے غیر معمولی منافع پر ٹیکس لگانے کی تجویز زیر غور
حکومت کی ممکنہ اصلاحات، انڈسٹری کی تشویش—توانائی کی قیمتوں اور سرمایہ کاری پر اثرات کا خدشہ