فوٹو : فائل
اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دھمکیوں سے باز نہ آئے، ایران کے ساتھ مزاکرات ختم کر کر سکتے ہیں، امریکی صدر کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس وصول کیا تو مذاکرات ختم کر سکتے ہیں، کہا ہے کہ ایران نے بتایا ہے کہ آبنائے…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر گر گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر گر گئی،عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 4 ماہ کی کم ترین سطح 73.8 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔
نئی قیمتوں کے حوالے سے عالمی جریدے بلوم برگ کے اعداد و…
فوج کو سرحدوں کی بجائےملک کے اندر استعمال کیا جا رہا ہے، فضل الرحمان
عوامی ایکشن کمیٹی نے مظفرآباد مارچ موخر کر دیا ہے
ایران کو 60 دن کیلئے تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کا لائسنس مل گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
واشنگٹن : ایران کو 60 دن کیلئے تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کا لائسنس مل گیا ، امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے ایکس پر اپنے بیان میں تصدیق کی، بتایا گیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کو عارضی لائسنس جاری کیا گیا ہے…
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 ، بنگلادیش نے پاکستان کو 23 رنز سے ہرا دیا
فوٹو : پی سی بی ایکس
اسلام آباد: آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 ، بنگلادیش نے پاکستان کو 23 رنز سے ہرا دیا، انڈیا اور جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد یہ ایونٹ میں قومی ویمن ٹیم کی مسلسل تیسری ناکامی ہے۔
زمبابوے کیخلاف سنچریاں بنانے…
ایران کے اعلان کے باوجود آبنائے ہرمز پوری طرح اوپن، جہاز چل رہے ہیں، امریکہ
فوٹو : فائل
واشنگٹن: امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے اعلان کے باوجود آبنائے ہرمز پوری طرح اوپن، جہاز چل رہے ہیں، امریکہ کے نائب صدر اور امریکی سینٹرل کمانڈ کی وضاحت، جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ دوبارہ بند کرنے کے شواہد…
ٹرمپ ایران معاملے پرحمایت نہ کرنے پر میلونی کے پیچھے پڑ گئے
فوٹو:فائل
اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران معاملے پرحمایت نہ کرنے پر میلونی کے پیچھے پڑ گئے، امریکہ کے صدر نے ہراس کرنے کے انداز میں ایک بار پھر اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں…
سمارٹ فون پر ٹیکس
رئوف کلاسرا
پچھلے سال ایم این اے قاسم گیلانی نے مہم چلائی کہ سمارٹ فون پر ٹیکس کم کیا جائے۔ یہ معاملہ بھی سلیم مانڈوی والا کی سینٹ فنانس کمیٹی میں بھی آیا‘ جہاں ایف بی آر کے افسران موجود تھے۔
چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کو ذہین اور…
9مئی کیس، پی ٹی آئی کے معمر رہنماؤں کو عمر قید اور 10، 10 سال قید کی سزا
فوٹو : فائل
لاہور: 9مئی کیس، پی ٹی آئی کے معمر رہنماؤں کو عمر قید اور 10، 10 سال قید کی سزا سُنا دی گئی ، ایک کو عمر قید،3 کو 10، 10 قید کی سزا دی گئی، لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمے کا فیصلہ سنایا، پی ٹی آئی کے وائس…
ایران کی فٹ بال ٹیم کو امریکہ میں داخلے کی درخواست مسترد
فوٹو : سوشل میڈیا
تہران : ایران کی فٹ بال ٹیم کو امریکہ میں داخلے کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے،ایران فٹبال ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ میچ سے دو روز قبل امریکا جانے کی درخواست کی تھی تاہم اُنھیں اجازت نہیں مل سکی۔
قبل از وقت امریکہ میں انٹری کے…