وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز یا پرویزالہٰی؟ جوڑ توڑ عروج پر، انتخاب آج ہوگا

  لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز یا پرویزالہٰی؟ جوڑ توڑ عروج پر، انتخاب آج ہوگا، مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے حمزہ شہباز جبکہ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے چوہدری پرویز الہیٰ امیدوار ہیں۔ وزیراعلی کے انتخاب کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس…

ایشیا کرکٹ کپ سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا

نئی دہلی: ایشیا کرکٹ کپ سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا، سری لنکا نے سیاسی و مالی مشکلات کے باعث میزبانی کرنے سے معذرت کرلی تھی۔ ایشیا کپ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر بھارتی کرکٹ بورڈ سارو گنگولی نے بتایا کہ سری…

سن لیں مینڈیٹ چوری ہوا تو قوم خاموش نہیں رہے گی، عمران خان

فوٹو: فائل لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے سن لیں مینڈیٹ چوری ہوا تو قوم خاموش نہیں رہے گی، عمران خان کا دو ٹوک موقف کہا اب کی بار ہمارا ردعمل مختلف طرح کا ہوگا۔ ملک بھر میں تحریک انصاف کے ہارس ٹریڈنگ کے خلاف احتجاجی ریلیوں…

تحریک انصاف کا شہر شہر ہارس ٹریڈنگ کے خلاف احتجاج ، ریلیاں

فوٹو، ویڈیوز، ٹوئٹر لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کا شہر شہر ہارس ٹریڈنگ کے خلاف احتجاج ، ریلیاں، تحریک انصاف کے رہنماوں نے خطاب کیا۔ http:// Karachi right now.#فیصلہ_صرف_عوام_کا…

قیمتیں بڑھنے اور مہنگائی پر میں اور نواز شریف بے بس ہوگئے، فضل الرحمان

بنوں: مولانا فضل الرحمان نے بنوں میں میڈیا سے گفتگو میں کمر توڑ مہنگائی، ڈالر کی اونچی اڑان، عوام کی سخت مشکلات پر بات کرنے کی بجائے جمعیت کانام لے کر پی ٹی آئی سربراہ اور کارکنوں کو ڈرانے کی کوشش کرتے ہوئے کہایہ تتلیاں ہیں۔ مولانا فضل…

پاکستان ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار، آئی ایم ایف شرائط سے مہنگائی بڑھی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار، آئی ایم ایف شرائط سے مہنگائی بڑھی ،پہلے نمبر پر دیوالیہ ہونے والا سری لنکا ہے ، آئندہ سال مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح پر رہنے کا امکان ہے۔ ترقی پذیر ممالک کی معاشی آوٹ لک…

اسرائیلی صحافی نے پابندی کے باوجود مکہ مکرمہ مقدس مقامات کی ڈاکو منٹری بنالی

فوٹو: اسکرین گریب ریاض: اسرائیلی صحافی نے پابندی کے باوجود مکہ مکرمہ مقدس مقامات کی ڈاکو منٹری بنالی ، سعودی عرب کے رائج قوانین کے مطابق کوئی بھی غیر مسلم اِن مقدس مقامات پر داخل نہیں ہوسکتا۔ اسرائیل کے نیوز چینل 13 نے یہ رپورٹ شیئر کی ہے…

عمران خان کو ترکیہ سے ملا Absolutely Not گانے کا تحفہ، الیکشن جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد: عمران خان کو ترکیہ سے ملا Absolutely Not گانے کا تحفہ، الیکشن جیتنے پر مبارکباد ،ترکی کے موسیقار نے پنجاب کے ضمنی انتخابات جیتنے پر عمران خان کو مبارکباد دی ہے۔ ترکیہ کے موسیقارترگے ایورن نے یہ گانا اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور…

آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد: حکومت نے سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی…

پی پی 7 راولپنڈی ،تحریک انصاف کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی حلقہ پی پی 7 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن نے پی پی 7 راولپنڈی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی۔ دوبارہ گنتی کی درخواست پاکستان تحریک انصاف نے دی تھی۔ ن…

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بدترین گراوٹ،ڈالر228 کاہوگیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کا بھاوٴ 2.08 روپے بڑھ کر 227 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے بڑھ کر 228 روپے کا ہو گیا ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق ڈالر کے…

بارش، گجرات، 8 افراد ملبے تلے دب گئے، 2لڑکیاں جاں بحق، ایک شخص لاہور میں چل بسا

لاہور/اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، گجرات، 8 افراد ملبے تلے دب گئے، 2لڑکیاں جاں بحق، ایک شخص لاہور میں چل بسا، وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری. نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے، گجرات میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر…

کورونا سے متاثرہ مزید 3افراددم توڑ گئے، 170 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔مہلک وائر س کورونا سے متاثرہ مزید 3افراددم توڑ گئے، 170 کی حالت تشویشناک ہے.  قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 21 ہزار 315 ٹیسٹ کیے گئے۔ این آئی ایچ کی جانب سے…

چترال میں ہلالِ احمر نے بارشوں سے متاثرہ افراد کو ریلیف و طبی امداد دی

اسلام آباد : مون سون بارشوں کے متاثرین کی بحالی اور امداد کا جائزہ لینے کے حوالے سے ہلالِ احمر کے نیشنل ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین ابرار الحق کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ،ایمرجنسی ریسپانس، لاجسٹک ڈیپارٹمنٹ، محکمہ…

بھارت کی 92سالہ خاتون رینا چھبر ورما بنی پاکستان کی مہمان

محبوب الرحمان تنولی بھارت کی 92سالہ خاتون رینا چھبر ورما بنی پاکستان کی مہمان ، بھارتی خاتون 75 سال بعداپنا آبائی گھر دیکھنے پاکستان کے شہر راولپنڈی پہنچی ہیں ، ان کا خاندان1947 میں یہ گھر چھوڑ کر بھارت چلا گیاتھا۔ رینا چھبرکی عمراس وقت…

سابق حکومت نے آئی ایم ایف معاہدہ توڑ دیا تھا ، مشکل سے بحال کیا ، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کیا ہے سابق حکومت نے آئی ایم ایف معاہدہ توڑ دیا تھا ، مشکل سے بحال کیا ، وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ پر کہاکہ عالمی ادارے کو کہہ چکے ہیں کہ معاہدے پر من وعن عمل کریں گے.…

پی پی 7 روالپنڈی کی نشست کا معاملا عدالت نے الیکشن کمیشن بھجوادیا

فوٹو : فائل راولپنڈی: پی پی 7 روالپنڈی کی نشست کا معاملا عدالت نے الیکشن کمیشن بھجوادیا، لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی امیدوار کو کل الیکشن کمیشن پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کی پی پی سات میں دوبارہ…

چودھری پرویز الٰہی ہی وزارت اعلیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں،چودھری شجاعت حسین

لاہور: صدر پاکستان مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین کاپنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخا ب بارے چودھری شجاعت حسین کا پالیسی بیان سامنے آ گیا اپنے پالیسی بیان میں چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ جن کو مینڈیٹ ملا حکومت کرنا اس کا حق ہے چودھری پرویز…

مقصود چپڑاسی کاڈیتھ سرٹیفکیٹ طلب، سلمان شہباز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: مقصود چپڑاسی کاڈیتھ سرٹیفکیٹ طلب، سلمان شہباز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری ، لاہور کی اسپیشل سنٹرل کورٹ نے شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔  اسپیشل سنٹرل کورٹ نے 30 جولائی کو وزیراعظم کے…

رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے صدر منتخب

کولمبو: قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے صدر منتخب ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدر کے انتخاب کے لئے ووٹ ڈالے۔ قائم مقام صدر وکرما سنگھے سمیت تین امیدوار صدارت کی دوڑ میں شامل تھے۔ صدارتی…