افضل بٹ پی ایف یو جے کےصدر ، ارشد انصاری سیکرٹری،اسد پٹھان سیکرٹری فنانس منتخب

لاہور: افضل بٹ پی ایف یو جے کےصدر ، ارشد انصاری سیکرٹری،اسد پٹھان سیکرٹری فنانس منتخب، پی ایف یو جے کے انتخابات لاہور میں ہوئے. ممبرایف ای سی کے انتخابات میں فوزیه شاہد پہلے علی رضا علوی دوسرے اور ناصر زیدی تیسرے نمبر پر رہے ، الیکشن کمیٹی…

زرداری و شریف مافیا نے صرف 3 ماہ میں ملک کو سیاسی و اقتصادی طور پر گھٹنوں کے بل گرا دیا،عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ زرداری و شریف مافیا نے صرف 3 ماہ سے کچھ ہی زائد عرصے میں ملک کو سیاسی و اقتصادی طور پر گھٹنوں کے بل گرا دیاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہاکہ…

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست کی فل کورٹ سماعت کرے، حکمران اتحاد

اسلام آباد:حکمران اتحاد میں شامل تمام جماعتیں چیف جسٹس آف پاکستان سے پر زور مطالبہ کرتی ہیں کہ وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست کی فل کورٹ سماعت کرے، حکمران اتحاد کا مشترکہ اعلامیہ۔ حکمران اتحاد نے…

حمزہ واپس ٹرسٹی وزیراعلیٰ ، اختیارات ختم، عدالت چیک رکھے گی، سپریم کورٹ

لاہور: حمزہ واپس ٹرسٹی وزیراعلیٰ ، اختیارات ختم، عدالت چیک رکھے گی، سپریم کورٹ کا وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پرویز الٰہی کی درخواست پرحکم ، عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ حمزہ شہباز پیر تک بطور ٹرسٹی وزیر اعلیٰ ہیں۔ پرویز الہٰی کی…

دو خاندانوں میں لڑائی نواز شریف خاندان کے لیے بھی پیغام ہے،شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست پر کہا ہے کہ سپریم کورٹ آخری امید ہے،اس کے بعد مرکز اور صوبے میں عدم اعتماد لانا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں شیخ…

پرویز الٰہی میرا وزیراعلیٰ کا امیدوار تھا اور آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا ،چودھری شجاعت حسین

لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے ایک مرتبہ پھر واضح کیاہے کہ پرویز الٰہی میرا وزیراعلیٰ کا امیدوار تھا اور آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا لیکن وہ تحریک انصاف کا امیدوار نہیں بن سکتا۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا…

برطانیہ میں ٹک ٹاک خبروں کا نیا ذریعہ بننے لگا

لندن: ٹِک ٹاک ایپ اب تک صرف تفریحی کاذریعہ تھی تاہم اب اسے برطانوی بالغ افراد خبریں سننے کے لئے بھی استعمال میں لارہے ہیں اس حوالے سے ایک دلچسپ سروے برطانی ریگولیٹر کمپنی آف کوم نے کیا ہے۔سروے کے مطابق سال 2020 میں ایک فیصد آبادی ٹِک ٹاک…

امریکہ میں پاکستانی نژاد فوٹوگرافرکوشوہر نے قتل کرکے خودکشی کرلی

شکاگو: امریکہ کے شہرشکاگو میں پاکستانی نژاد فوٹوگرافر ثانیہ خان کو مبینہ طور پر ان کے شوہر نے گولی مار کر خودبھی اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کی آواز کی اطلاع پر جب شگاکو پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی…

حمزہ شہباز نے بطوروزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھالیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے گورنر ہاوٴس پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھالیا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے حمزہ شہباز سے کا حلف لیا جبکہ تقریب حلف برداری میں وزراء ، مسلم لیگ ن کے رہنماوٴں، عہدیداران، کارکنوں، ارکان…

کورونا سے مزید 2 افرادجان کی بازی ہارگئے

اسلام آباد: ملک بھرمیں کورونا سے مزید 2 افرادجان کی بازی ہارگئے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کے لیے 23 ہزار 423 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 693 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ چوبیس…

چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب سپریم کورٹ میں چلینج کردیا

لاہور: چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب سپریم کورٹ میں چلینج کردیا،درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی ہے۔ چوہدری پرویزالہٰی کی طرف سے عامرسعید راں ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی،جس میں…

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ، رن آف الیکشن میں پرویز الہٰی جیتے ہیں، اعتزازاحسن

لاہور: پنجاب کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ، رن آف الیکشن میں پرویز الہٰی جیتے ہیں، اعتزازاحسن کا وزارت اعلی کے حوالے سے پنجاب اسمبلی کی ووٹنگ پر اظہار خیال۔ نجی ٹی وی اے آر وائی سے گفتگو کرتے ہوئے قانونی ماہر اعتزاز احسن نے کہا کہ ووٹ کدھر…

چوہدری شجاعت نے وزارت اعلٰی کیلئے پرویزالٰہی کی حمایت سے انکار کردیا

لاہور : مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے وزارت اعلٰی کیلئے پرویزالٰہی کی حمایت سے انکار کردیا، مونس الٰہی کی طرف سے تصدیق کر دی ہے. مونس الٰہی نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت نے کہا کہ وہ عمران خان کے امیدوار کی حمایت نہیں کریں گے۔ پنجاب…

عسکری قیادت کا دفاعی تیاریوں پر مکمل اطمینان اور تمام خطرات کا بھرپور جواب دینے کے عزم کا اعادہ

راولپنڈی: عسکری قیادت کے اجلاس میں دفاعی تیاریوں پر مکمل اطمینان اور تمام خطرات کا بھرپور جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دفاعی اور سلامتی سے متعلق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تمام سروس چیفس کا اجلاس…

حمزہ شہباز 179ووٹ لے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ، ق لیگ کے10ووٹ مسترد

 لاہور: حمزہ شہباز 179ووٹ لے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ، ق لیگ کے10ووٹ مسترد ، ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کے خط کی بنیاد پر ووٹ مسترد کر دیئے۔ مسلم لیگ ق کے صدر کا خط پڑھنے کے بعدڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی…

آئی جی اور چیف سیکرٹری پنجاب سے تبادلہ کیوں چاہتے ہیں؟

لاہور: آئی جی اور چیف سیکرٹری پنجاب سے تبادلہ کیوں چاہتے ہیں؟ دونوں پہ ن لیگ کی حکومت پر جانبداری کا الزام ہے اور تحریک انصاف کے سربراہ احتساب کا اعلان کر چکے ہیں. وزیر اعلیٰ کون بنے گا اس کا فیصلہ ہونے سے قبل ہی دونوں کی طرف سے عہدے…

ن لیگ اپنی شکست تسلیم کر کے اقتدار سے علیحدہ ہو جائے،فوادچوہدری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان مزید سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا ن لیگ اپنی شکست تسلیم کر کے اقتدار سے علیحدہ ہو جائے۔ ٹویٹ میں فواد چودھری نے کہا کہ سیاسی جماعتیں اگلے انتخابات کے فریم ورک…

راولپنڈی ویمنزچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو میٹنگ

راولپنڈی: راولپنڈی ویمنزچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو میٹنگ کا انعقاد ہوا جس کی صدارت گروپ لیڈر حنا منصب خان اورآر ڈبلیو سی سی آئی کی صدر عظمی شاہد بٹ نے کی۔ اجلاس میں عظمی شاہد بٹ نے آئندہ انتخابات کے شیڈول کے اجراء اور دیگر…

ایشوریا رائے کا صحافی کو کرارا جواب

ممبئی: سابق مس ورلڈاوربالی ووڈ کی سپر اسٹار ایشوریا رائے نے عریانیت کے فروغ سے متعلق سوال پوچھنے پر صحافی کو کرارا جواب دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشوریا خوبصورتی کے علاوہ تلخ ونامناسب سوالات کے بھرپور انداز میں جواب دینے کے حوالے سے…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے، ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر میں شدت آنے لگی ہے اور موذی وائرس اپنا اثر دکھا رہا ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران23 ہزار 35 ٹیسٹ کئے گئے ، ا س…