بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں شہباز گل کی ضمانت منظور ی کا تحریری فیصلہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلح افواج میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں شہباز گل کی ضمانت منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدمہ اندراج کے لئے شکایت آرمڈ فورسز یا ان کی جانب سے کسی نے درج نہیں کرائی گئی۔ آرمڈ فورسز کا ڈسپلن اتنا کمزور نہیں…
ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی آنے لگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک بھرمیں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 98 کیسز سامنے آگئے جبکہ مثبت کورونا کیسز کی شرح 0.68 فیصد رہی ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 14 ہزار 467 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 98…
وزیر اعظم کا دورہ ازبکستان ،پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان تاخیر کا شکار ہوگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے دورہ ازبکستان میں مصروفیات کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہ ہوسکا
وزارت خزانہ کے حکام رات گئے تک انتظار کرتے رہے تاہم وزیراعظم ہاوٴس سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…
روس سے بذریعہ پائپ لائن پاکستان کو گیس فراہمی منصوبہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اتفاق
فوٹو:انٹرنیٹ
سمرقند: روس سے بذریعہ پائپ لائن پاکستان کو گیس فراہمی کے مجوزہ منصوبے پر کام کرنے کے لیے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر…
عمران خان نے اعدادو شمار سے بتا دیا ، ملک کہا ں جارہا ہے؟
اسلام آباد: حکومت پھنسے ہمیں توفائدہ ہے،ملک کی خاطر جلد الیکشن ناگزیر ہیں، عمران خان کا اعدادوشمار بتا کر یہ کہناہے کہ یہ حکومت مزید قائم رہی تو ملک کا دیوالیہ کردے گی۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب…
ورلڈ کپ،انگلینڈ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، اجنبی شامل،شعیب ملک آوٹ
فوٹو: پی سی بی
لاہور: ورلڈ کپ،انگلینڈ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، اجنبی شامل،شعیب ملک آوٹ ،ایشیا کپ کی ٹیم میں شامل فخر زمان فٹنس مسائل کے باعث آوٹ اور شان مسعود شامل ہوئے ، شاہین شاہ کی بھی واپسی ہوئی۔
انگلینڈ کے خلاف 18رکنی اور…
عمران خان کی تقریر غلط، الفاط نامناسب تھے مگر دہشتگردی کی دفعہ نہیں بنتی، چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکانے پر درج دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر جے آئی ٹی سے پیر تک رپورٹ طلب کر لی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ…
شہباز گل کی رہائی کے بعد پہلی ٹویٹ، پوری پارٹی کو شہباز پر فخر ہے، فوادچوہدری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: شہباز گل کی رہائی کے بعد پہلی ٹویٹ، پوری پارٹی کو شہباز پر فخر ہے، فوادچوہدری کا بھی شہبازگل کی قید سے رہائی پانے کے حکم تک ثابت قدم رہنے پر ردعمل۔
ٹوئٹر پربیان میں فواد چوہدری نے کہا شہباز گل جس بہادری سے کھڑے رہے…
عمران خان کا بیان ناقابل معافی نہیں، مریم نواز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا بیان ناقابل معافی نہیں، ججز کو اس معاملے کو دیکھنا ہوگا اگر عمران خان کو چھوٹ دی گئی تو کل کسی کی عزت محفوظ نہیں ہوگی ۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے…
عمران خان نے کال دی تو کیا ہوگا؟ ، تحریک انصاف نے لایحہ عمل طے کرلیا
فائل:فوٹو
پشاور:صوبائی وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں اسلام آباد کے تمام داخلی راستوں کو بند اور امپورٹڈ حکومت کی رخصتی تک دھرنا دیاجائے گا۔
پی ٹی آئی نے پارٹی چیئرمین عمران خان نے کال…
وزیراعظم شہبازشریف کی ازبک صدر سے ملاقات، وفود مزاکرات، خضر کمپلیکس دورہ
فوٹو: وزیراعظم آفس
ثمرقند: وزیراعظم شہبازشریف کی ازبک صدر سے ملاقات، وفود مزاکرات، خضر کمپلیکس دورہ کیا ہے جب کہ اس سے قبل ایس سی او سربراہمی اجلاس میں شرکت کیلئے وفد کے ہمرا ہ ثمر قند پہنچنے پر ائرپورٹ پر ان کا استقبال وزیراعظم ازبکستان…
ہفتہ کی شام 7 بجےدونوں ٹیمیں پریکٹس سیشنز کا آغاز کریں گی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کے خلاف سات ٹی20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے جوز بٹلر کی قیادت میں انگلینڈ کی 19 رکنی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔
دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز کے پہلے مرحلہ میں ابتدائی چار ٹی20 انٹرنیشنل میچز…
انگلینڈ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سیریز کیلئے تجسس ہے اچھی کرکٹ ہوگی، جوز بٹلر
فوٹو: پی سی بی
کراچی: انگلینڈ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سیریز کیلئے تجسس ہے اچھی کرکٹ ہوگی، جوز بٹلر کا پاکستان پہنچنے کے بعد پہلی نیوز کانفرنس میں اظہار خیال، کہا ہماری ٹیم کے کئی کھلاڑی پاکستان میں پی ایس ایل کھیل چکے ہیں۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم…
چیئرمین ہلال احمر شاہد لغاری نے 500سیلاب متاثرین میں امدادی پیکیج تقسیم کیا
وقار فانی
لاڑکانہ : ہلالِ احمر پاکستان کے زیر اہتمام سیلاب متاثرہ 500گھرانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا، اِس حوالے سے عیدگاہ شیخ زید کالونی لاڑکانہ میں تقریب منعقد کی گئی ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین ہلال احمر شاہد لغاری نے 500سیلاب…
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ ، اب تک 5 لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت
فائل:فوٹو
سڈنی: آسٹریلیا میں اگلے ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے لیے اب تک 5 لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے لیے 5 لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں جس میں 85 ہزار ٹکٹس…
پی ٹی آئی نے ارکان کے استعفوں کی منظوری سے متعلق فیصلے کے خلاف مکمل اپیل جمع کرادی
فائل:فوٹو
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ارکان کے استعفوں کی منظوری سے متعلق فیصلے کے خلاف مکمل اپیل سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔
سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں تحریک انصاف نے پارٹی ارکان کے مرحلے وار استعفوں کے عمل اور ہائی کورٹ…
کورونا وائرس سے متاثر ایک اور مریض دم توڑگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثر ایک اور مریض جان کی بازی ہارگیا۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 18 ہزار 785 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 117 افراد…
لاپتہ شہری کی بازیابی ہویاپیناڈول گولی کی دستیابی،ہائیکورٹ سے ملتی ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مذہبی منافرت پھیلانے والے اورعمران کو دیوار سے لگانیوالے عوام میں جانے کے قابل نہیں ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک ٹویٹ میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ…
شہباز گل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل سے رہا کردیاگیا
فائل :فوٹو
اسلام آباد: شہباز گل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل سے رہا کردیاگیا، جیل سے باہر آنے کے بعد شہبازگل نے میڈیا سے گفتگو نہیں کی اور وہ ساتھیوں کے ہمراہ اسلام آبد کی بجائے موٹروے کی طرف چلے گئے۔
شہباز گل کو بڑا ریلیف…
مہنگائی عروج پر ہے، آئی ایم ایف نے ناک سے لکیریں نکلوائیں، شہبازشریف
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے مہنگائی عروج پر ہے، آئی ایم ایف نے ناک سے لکیریں نکلوائیں، شہبازشریف نے وکیلوں کے کنونشن میں ملکی مسائل کا تفصیل سے ذکرکیا۔
اسلام آباد میں وکلاء کنونشن سے خطاب میں وزیراعظم نے کہانی سنائی ۔کامیابی…