خورشید شاہ کا سیلاب متاثرین نے راستہ روک لیا، امدادی سامان کھانے کا الزام

پنو عاقل: خورشید شاہ کا سیلاب متاثرین نے راستہ روک لیا، امدادی سامان کھانے کا الزام لگایا گیا، یہ واقعہ پنوں عاقل میں پیش آیا، مظاہرین کا کہناتھا آپ کے پیچھے بیٹھے لوگ سارا مال کھا گئے۔ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ گاؤں کے باسیوں…

ٹرانسفارمر ہٹانا ہو پھر بھی اسلام آباد ہائیکورٹ، 22 سال بعد انصاف مل گیا

اسلام آباد: ٹرانسفارمر ہٹانا ہو پھر بھی اسلام آباد ہائیکورٹ، 22 سال بعد انصاف مل گیا، جی ٹین کے رہائشی شخص نے بائیس سال بعد قانونی جنگ جیت لی ، ہائیکورٹ کا گھر کے سامنے نصب ٹرانسفارمر ہٹانے کاحکم، آئیسکو کو ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی…

وزیراعظم ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لندن روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف برطانوی حکومت کی دعوت پر ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔وزیر اعظم لندن کے بعد نیویارک جائیں گے. وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں قیام کے دوران ن لیگ کے قائد نواز شریف سے…

شہبازشریف کی سپیڈ صرف منی لانڈرنگ اور اس کو معاف کرانے میں ہے ،بابر اعوان

فائل:فوٹو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ احتساب کا جنازہ نکل گیا ہے نیب قوانین میں چھ ترامیم کے ذریعے اربوں روپے معاف کروالئے گئے ہیں کہتے ہیں شہبازشریف کی سپیڈ صرف منی لانڈرنگ اور اس کو…

وزیراعظم شہباز شریف نومبر میں آئین کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا تقرر آئینی فریضہ ہے عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے کو متنازع بنانا چاہتے ہیں وزیراعظم شہباز شریف نومبر میں آئین کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے۔ اسلام آباد…

جج رانا شمیم بیان حلفی سے مکر گئے، ہائی کورٹ میں نیا غیر مشروط معافی نامہ داخل

فائل :فوٹو اسلام آباد : گلگت بلتستان سپریم ایپلیٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم بیان حلفی سے مکر گئے، ہائی کورٹ میں نیا غیر مشروط معافی نامہ داخل کرا دیا ہے، انہوں نے نئے معافی نامے میں بیان حلفی میں درج الفاظ واپس لے لیے۔ جج رانا شمیم نے…

روزانہ دودھ کا ایک گلاس ،ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے میں مددگار

فائل :فوٹو نیپلز: ایک تحقیق میں واضح کیاگیاہے کہ روزانہ دودھ کا ایک گلاس پینے اور دہی کھانے سے ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے جبکہ بیف،مٹن، پروسیسڈ اور چکن کا گوشت کا زیادہ استعمال متضاد اثرات کا سبب بن سکتا ہے۔ خاموش قاتل کے…

گینگ آف تھری زرداری،نواز،فضل الرحمان الیکشن نہیں روک سکتے،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کاکہناہے کہ اقتصادی صورتحال انتہائی نازک ہوگئی ہے گینگ آف تھری زرداری،نواز،فضل الرحمان الیکشن نہیں روک سکتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہاکہ پی…

گندم اور آٹے کی قیمتیں بے قابو ،بحران سر اٹھانے لگا

فائل:فوٹو راولپنڈی/پشاور: گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث ایک نیا بحران سر اٹھانے کو تیار ہے۔آٹا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ پنجاب سے ترسیل شروع نہ ہوئی تو بحران کی کیفیت پیدا ہو جائے گی راولپنڈی میں بھی گندم اور آٹے کی قیمتیں بے…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض چل بسا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے16 ہزار614 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 104 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ این آئی ایچ…

چہلم حضرت امام حسینّؓ کے جلوسوں کی سکیورٹی کےلئے فوج تعینات

فوٹو : فائل اسلام آباد: ہفتہ کو ملک بھر میں چہلم حضرت امام حسینّؓ کے جلوسوں کی سکیورٹی کےلئے فوج تعینات ہوگی، نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں نکاالے جانے والے جلوسوں کی سیکیورٹی پر فوج، سول آرمڈ فوسزبھی مامور ہوں…

یوکرین کو ہتھیاروں کی فروخت اخلاقی لحاظ سے درست ہے،پوپ فرانسس

اسلام آباد: یوکرین کو ہتھیاروں کی فروخت کی حمایت کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا ہے یوکرین کو ہتھیاروں کی فروخت اخلاقی لحاظ سے درست ہے،پوپ فرانسس نےکہا وہ اپنا دفاع کررہے ہیں۔ یوکرین اور روس جنگ کے حوالے سے پوپ فرانسس نے کہا یوکرین ہتھیار…

شاہین شاہ ہمارے ہیرو ہیں، کیسے نظر انداز کرسکتے ہیں ، رمیض راجہ

لاہور: شاہین شاہ ہمارے ہیرو ہیں، کیسے نظر انداز کرسکتے ہیں ، رمیض راجہ نے شاہد آفریدی کے بیان کے بعد شروع ہونے والی بحث پر وضاحت کردی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ و سابق کپتان رمیض راجہ نے فینزسے گفتگو میں سوالوں کے جوابات دیئے اور اس دوران…

ملک میں مہنگائی غریب عوام سمیت سب کو ماررہی ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں ظالمانہ مہنگائی پر کے حوالے سے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی غریب عوام سمیت سب کو ماررہی ہے، عمران خان کا مہنگائی پر تشویش کااظہار۔ سابق وزیراعظم عمران نے ٹوئٹر پر بیان میں حکومت پر شدید…

چین کا پاکستان کو سیلاب زدگان کے لئے اضافی امداد فراہم کر نے کا اعلان

تیان جن : چین کا پاکستان کو سیلاب زدگان کے لئے اضافی امداد فراہم کر نے کا اعلان،یہ امدادی سامان تیان جن شہر کی تنظیموں اور حکومت کی جانب سے جمع کیاگیاہے۔ چینی خبررسان ادارے شِنہوا کی رپورٹس کے مطابق چین کی شمالی بلدیہ تیان جن کے ریلیف…

تاجکستان، ازبکستان، ایران اور منگولیا کے صدور کاموسمیاتی تبدیلی کے مسئلے کی بھرپور تائید و حمایت کا…

فائل:فوٹو تاجکستان، ازبکستان، ایران اور منگولیا کے صدور نے وزیراعظم شہباز شریف کی موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے کو شنگھائی تعاون تنظیم کی طرف سے اٹھانے کی تجویز کی بھرپور تائید و حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سمر قند میں صدر مرزایوف 'ایس سی او'…

شہزادہ ہیری اور میگھن کے بیٹے اور بیٹی کو شاہی ا لقابات سے نہیں نوازا جائے گا

فائل:فوٹو لندن: برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے بچوں کو شاہی القابات سے محروم رکھا جائے گا۔ یہ فیصلہ آٹھ ستمبر کو ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد شہزادہ چارلس کے کنگ بننے کے ہفتہ کے دوران ہونے والی تلخ بات چیت کے بعد…

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا خمیازہ پاکستان بھگت رہا ہے،وزیراعظم

فوٹو:انٹرنیٹ سمرقند: وزیراعظم محمد شہباز شریف کاکہناہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا خمیازہ پاکستان بھگت رہا ہے۔ہمیں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات کرنے ہوں گے۔ کیایہ آفت اور تباہی پاکستان کے لیے آخری ہوگی یا دیگر…

برمی منشیات اسمگلر “ابراہیم کوکو” کو پانچ سال بعد بالآخر اپنے ملک واپس بھیج دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سزا پوری ہونے کے باوجود پانچ سال سے پاکستان میں قید برمی منشیات اسمگلر ’ابراہیم کوکو‘آخر کار اپنے ملک واپس بھیج دیا گیاہے برمی منشیات سمگلر پاکستان میں سزا مکمل ہونے کے باوجود پانچ سال سے قید تھا۔ ذرائع کے مطابق برمی…

پس پردہ مفاہمتی کوششیں15اکتوبرتک کامیاب ہوسکتی ہیں،شیخ رشید

فائل:فوٹو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پس پردہ مفاہمتی کوششیں15اکتوبرتک کامیاب ہوسکتی ہیں ورنہ سڑکوں پرجوڈوکراٹے ہونگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمدنے کہاکہ اصل تعیناتی کامسئلہ پی پی پی…