تھر کے کوئلے سے دس روپے فی یونٹ بجلی پیدا ہوگی،وزیراعظم
فوٹو:سوشل میڈیا
تھر پارکر: وزیراعظم شہباز شریف نے تھر کول مائنز فیز ٹو کا افتتاح کردیاکہتے ہیں یہ جدید ٹیکنالوجی سے مکمل ہونے والا منصوبہ ہے جس سے ماحولیاتی آلودگی پیدا نہیں ہوگی،خوشحالی اور ترقی کا منصوبہ ہے، تھر کے کوئلے سے دس روپے فی…
شہباز شریف کو موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی تنظیم کی نائب صدارت مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کو موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی تنظیم کی نائب صدارت مل گئی، شہبازشریف کی شنگھائی تعاون تنظیم میں تجویز پر انھیں مسائل کے حل کیلئے عالمی تنظیم (سی او پی 27) کی نائب صدارت دی گئی۔
پی ایم…
رانا ثنااللہ کو گرفتار کر کے پیش کریں، عدالت، اسلام آباد پولیس کا تعاون سے انکار
فائل:فوٹو
راولپنڈی : رانا ثنااللہ کو گرفتار کر کے پیش کریں، عدالت، اسلام آباد پولیس کا تعاون سے انکار، تھانہ سیکرٹریٹ پہنچنے والی اینٹی کرپشن کی گاڑی کو اندر داخل بھی نہ ہونے دیا.
سول جج غلام اکبر نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو…
ممنوعہ فنڈنگ کیس،پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے انکوائری کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔
عدالت نے درخواست کو ممنوعہ فنڈنگ کیسز کے ساتھ منسلک کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ…
اسد عمر کی درخواست مسترد، پہلے پنجاب و کے پی میں دفعہ 144ختم کریں، چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسد عمر کی درخواست مسترد، پہلے پنجاب و کے پی میں دفعہ 144ختم کریں، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پنجاب اور کے پی میں اس جماعت کی حکومتیں ہیں، آپ پہلے ان صوبوں میں جا کر یہ قانون اسمبلی سے ختم کرائیں، پھر یہاں آ جائیں۔…
رحم دلی، ہمدردی اور مدد کا جذبہ صحت کے لئے مفید قرار،تحقیق
فائل:فوٹو
لندن: ماہرین کاکہناہے کہ جو لوگ اپنی ذات سے بلند ہوکر دوسروں کی مدد کا رویہ رکھتے ہیں ان کی دماغی صحت دوسروں کے مقابلے میں بہتر ہوتی ہے اور وہ قدرے مسرور رہتے ہیں۔
ماہرین ایک عرصے سے یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ رحم دلی، فراغ…
پاکستان میں ہم نے قانون کی حکمرانی دیکھی ہی نہیں، عمران خان
فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے قانون کی حکمرانی کا مطلب ہوتا ہے کہ سب لوگوں کے لیے ایک قانون ہو، کوئی قانون سے اوپر نہیں ہے۔
سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے…
نوازشریف کی تقریراداروں کیخلاف چارج شیٹ تھی وہی جواب دیں،فواد چوہدری
اسلام آباد: نوازشریف کی تقریراداروں کیخلاف چارج شیٹ تھی وہی جواب دیں،فواد چوہدری کامسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی لندن میں کی گئی پریس کانفرنس پر ردعمل۔
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ایک بیان اور سوشل میڈیا پرردعمل پر سابق وزیراعظم…
نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگال کے کاغذی شیر باولنگ میں چلے نہ بیٹنگ کرسکے۔
کیوی کپتان کین ولیمسن کرائسٹ چرچ میں ٹاس جیت کو مہمان ٹیم کو پہلے کھلایا ، بنگلہ دیش کی بیٹنگ…
وفاقی دارالحکومت کے بڑےتجارتی مرکز سینٹورس شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے بڑےتجارتی مرکز سینٹورس شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی ،26منزلہ سینٹورس میں ،تیسرے فلور پر آگ لگی۔
آگ پھیلنے پروہاں موجود لوگوں کو نکال لیا گیا، شعلے آسمان سے باتیں کررہے ہیں، دھویں کے بادل دور دورسے…
ابسلولوٹلی ناٹ 5 ارب ڈالر کی پیشکش پر میں نے کہا تھا، نوازشریف
فوٹو : فائل
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے، ابسلولوٹلی ناٹ 5 ارب ڈالر کی پیشکش پر میں نے کہا تھا، نوازشریف نے کہا جب غیرت پہ سمجھوتہ کیلئے 5 ارب ڈالر کی پیشکش کی گئی تھی.
سابق وزیر اعظم نے ایک بار پھر کہا کہ مجھ سے…
اسلام کی خاطر بھارتی اداکارہ نے شوبز چھوڑ دیا، سحر افشاں کی ویڈیو وائرل
فوٹو: فائل
لاہور: اسلام کی خاطر بھارتی اداکارہ نے شوبز چھوڑ دیا، سحر افشاں کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ اللہ سے معافی مانگتی ہوں.
بھارت کی نامور اداکارہ نے مذہب کی خاطراداکاری چھوڑ دی،بھارتی فلم انڈسٹری کی مقامی اداکارہ…
عمران خان کے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی، ویرانے میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی
فوٹو: اسکرین گریب
راولپنڈی: عمران خان کے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی، ویرانے میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی چند لوگوں کے ہمراہ پیدل چل پڑے۔
چیئرمین پی ٹی آئی ڈی آئی خان سے واپس آرہے تھے اس دوران ہیلی کاپٹر میں…
رانا ثناءاللہ اسلام آباد سے باہر نکل کر دکھاو، وزیراعلیٰ پنجاب کا چیلنج
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور: رانا ثناءاللہ اسلام آباد سے باہر نکل کر دکھاو، وزیراعلیٰ پنجاب کا چیلنج، چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ وزیرداخلہ کو کہیں وفاقی دارالحکومت سے باہر تو نکلے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا رانا…
مڈل آرڈر میں ری شفلنگ کا تجربہ کامیاب، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا
فوٹو: پی سی بی
کرائسٹ چرچ: مڈل آرڈر میں ری شفلنگ کا تجربہ کامیاب، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا، سہ فریقی کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی مات دے دی۔
پاکستان نے 148 رنز کا ہدف 19ویں اوور کی دوسری گیند پر پورا کر…
ایشوریارائے کی 4 سال بعد ایک مرتبہ پھر بڑی اسکرین پرانٹری
فائل :فوٹو
ممبئی: سابق مس ورلڈ خوبرو اداکارہ ا یشوریا رائے کی 4 سال بعد اسکرین پر واپسی، فلم نے باکس آفس پر دھوم مچادی۔
بالی ووڈ کی کوئین کی فلم نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر کروڑوں کا بزنس کرلیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر…
رانا ثنا اللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
فوٹو : فائل
راولپنڈی: وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری ہو گیا۔
راولپنڈی کی اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ اینٹی کرپشن کی طرف سے رانا ثنا اللہ کے وارنٹس گرفتاری آج جاری کیے گئے ہیں۔
اس…
ملالہ یوسفزئی کو 7 سال بعد دوسری بار پھر وطن یاد آگیا
فائل:فوٹو
نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو 7 سال بعد دوسری بار پھر وطن یاد آگیا 12اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گی ۔
25 سالہ ملالہ یوسفزئی پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے ملالہ…
ممنوعہ فنڈنگ پر ایف آئی اے انکوائری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ پر ایف آئی اے انکوائری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔
پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا۔
پی ٹی آئی کی جانب…
کسی بھی فیک نیوزاوراس کے پروپیگنڈے پرتوجہ نہ دیں،آرمی چیف
فائل:فوٹو
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک کی سرحدیں مضبوط ہاتھوں میں ہیں ہم ملک کے ایک ایک انچ کی حفاظت کے لئے ہروقت تیارہیں۔ امن کی خواہش کوہماری کمزوری نہ سمجھاجائے۔
کاکول میں 146 ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آوٴٹ…