عمران خان کی گرفتاری کی ایک اور کوشش ناکام، عدالت نے ریلیف دے دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عمران خان کی گرفتاری کی ایک اور کوشش ناکام، عدالت نے ریلیف دے دیا،عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں 18 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور، سماعت کے دورانجسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اس کیس میں خصوصی عدالت کو ضمانت کی درخواست…
موڈیز نے پاکستان کے 5 بینکوں کی ریٹنگ منفی کردی
کراچی : پاکستانی معیشت کے برے دن ختم نہ ہوئے پاکستانی ریٹنگ گرانے کے بعد موڈیز نے پاکستان کے 5 بینکوں کی ریٹنگ منفی کردی.
موڈیز انوسٹرز سروسز نے پاکستان کے پانچوں بینکوں کا ڈپازٹ ریٹنگ آؤٹ لک منفی قرار دیا ہے۔
ان بینکوں کی لمبے عرصے کی…
وزیر داخلہ پنجاب کرنل ہاشم ڈوگر نے استعفی دے دیا
لاہور : وزیر داخلہ پنجاب کرنل ہاشم ڈوگر نے استعفی دے دیا، انھوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب کو بھجوا دیا ہے.
بتایا جاتا ہے کہ کرنل ہاشم ڈوگر سے تحریک انصاف کی اعلی قیادت مطمئن نہیں تھی جبکہ پارٹی کے کارکن بھی بار بار ان سے مستعفی ہونے…
عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے11 افراد کیخلاف فارن فنڈنگ کا مقدمہ درج
اسلام آباد: عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے11 افراد کیخلاف فارن فنڈنگ کا مقدمہ درج کرلیا، یہ مقدمہ ایف آئی اے کی طرف سے درج کیاگیا ہے۔
یہ مقدمہ کارپوریٹ بینکنگ سرکل نے درج کیا،مقدمہ کے مطابق ملزمان نے فارن ایکسچینج ایکٹ کی خلاف ورزی کی…
آصف زرداری کے توشہ خانہ سے3 گاڑیاں لینے کیخلاف ریفرنس دائر
اسلام آباد: آصف زرداری کے توشہ خانہ سے3 گاڑیاں لینے کیخلاف ریفرنس دائر کردیاگیا، یہ ریفرنس پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دائر کیا گیاہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آصف زرداری کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرایا گیا ہے جس…
پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
راولپنڈی: پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل نعمان زکریا، میجر جنرل محمد ظفر اقبال، میجر جنرل ایمن…
نیب قانون میں ترامیم کے خلاف گزشتہ 23 سال کے ہائی پروفائل کیسز کا ریکارڈ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم کے خلاف مقدمے میں گزشتہ 23 سال کے ہائی پروفائل کرپشن کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
نیب قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی…
اسحاق ڈار سرکاری دورے پرامریکہ روانہ
فائل :فوٹو
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پرامریکہ روانہ ہوگئے۔آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔آئی ایم ایف اور عالمی بینک حکام سے ہونیوالی سائیڈ لائن میٹنگز میں مذاکرات بھی کریں گے
وزارت خزانہ…
انسانی خدمت کی امین۔۔ہلال احمر کی نئی قیادت
وقار فانی مغل
درویش قناعت پسند ہوتے ہیں۔ انہیں اس حقیقت کا احساس ہوتا ہے کہ انسانیت کی خدمت کسی بھی عبادت سے کم نہیں ہو سکتی۔درویشوں کے دلوں میں انسانیت کے لئے ہمدردی ہوتی ہے اور وہ کوشش کرتے ہیں کہ لوگوں کے دکھ کم اور سکھ زیادہ کریں۔ وہ…
خاتون کو 46 برس بعد وراثتی حق مل گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈیرہ اسماعیل خان کی رہائشی خاتون زیتون بی بی کو 46 برس بعد وراثتی حق مل گیا۔ عدالت عظمیٰ نے زیتون بی بی کا والد کی جائیداد میں حصہ تسلیم کرتے ہوئے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف بھائیوں کی اپیل خارج کردی۔
درخواست گزار…
رانا ثنا اللہ وارنٹ گرفتاری، عدالت نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست عدالت نے اعتراض لگا کر واپس کردی۔عدالت نے حکم دیا کہ ملزم رانا ثنا اللہ کا وکالت نامہ پیش کیا جائے۔
مسلم لیگ ن لائرز ونگ کی لیگل ٹیم نے سینئر سول…
خواتین کے لیے عمرہ ادا کرنے کے لیے محرم کی شرط ختم
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ خواتین اب بغیر محرم کے بھی عمرہ کرسکیں گی۔
سعودی عرب کے وزیربرائے حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے بیان میں کہا کہ خواتین کے لیے عمرہ…
ملالہ یوسفزئی کو سخت سیکورٹی میں ائیرپورٹ سے ان کے گھر پہنچایا گیا
فوٹو:سوشل میڈیا
کراچی: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں۔ملالہ کا برطانیہ منتقل ہونے کے بعد یہ پاکستان کا دوسرا دورہ ہے۔
ملالہ یوسفزئی اپنے والدین کے ہمراہ رات قطر ائیرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے کراچی پہنچیں۔ ملالہ یوسفزئی…
وزیراعظم کے دفتر کی سیکریسی محفوظ نہیں تو ڈی چوک کیسے محفوظ ہوگا، شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک تعیناتی نے ملک کاسیاسی نظام جام کررکھا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر کی رازداری محفوظ نہیں تو ڈی چوک کیسے محفوظ ہوگا۔…
دہشت گردی مقدمہ کے اندراج کے خلاف جاوید لطیف کی درخواست ناقابل سماعت قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دہشت گردی کے مقدمہ کے اندراج کے خلاف وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے انہیں متعلقہ ہائی کورٹ سے رجوع کی ہدائت کی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کہ ایف آئی آر…
سہ فریقی ٹی 20 سیریز ،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا
فائل:فوٹو
کرائسسٹ چرچ: سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ کیوی ٹیم نے 131 رنز کا ہدف 16.1 اوور میں حاصل کر لیا۔
ہدف کے تعاقب میں کیوی اوپنرز کے درمیان پہلی وکٹ کی شراکت میں 117 رنز بنائے گئے،…
پاکستان نے 51 ڈاٹ بالز کھیلیں، آخری اوور میں2 رنز،کوئی چھکا نہ مارا
فوٹو: اے ایف پی
کرائسٹ چرچ :پاکستان نے 51 ڈاٹ بالز کھیلیں، آخری اوور میں2 رنز،کوئی چھکا نہ مارا، جب کہ جواب میں جس وکٹ پر پاکستانی بیٹرز جدوجہد کرتے نظر آئے اسی پر کیوی اوپنرز فن ایلن نے 6 چھکے ماردیئے۔
مڈل آرڈ ایک بارپھر نہ چل سکا،…
اصول یا مصلحت ؟ صدر عارف علوی کا سائفر پرعمران خان سے اختلاف رائے
اسلام آباد: اصول یا مصلحت ؟ صدر عارف علوی کا سائفر پرعمران خان سے اختلاف رائے سامنے آیا ہے،صدرملکت ڈاکٹر عارف علوی کہتے ہیں اس بات پرقائل نہیں کہ کوئی سازش ہوئی ہے۔ لیکن تحقیقات ہونی چاہئیں۔
نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر…
شعیب ملک کو منت ترلہ کرکے واپس لاو، آفتاب اقبال کا بابراعظم کو مشورہ
اسلام آباد: شعیب ملک کو منت ترلہ کرکے واپس لاو، آفتاب اقبال کا بابراعظم کو مشورہ، ٹی وی اینکر و سینئر صحافی آفتاب اقبال نے بابراعظم پرکھل کر تنقید کی ۔
اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آفتاب اقبال نے کہا کہ'بابر کو اچھی ٹیم کا انتخاب…
شہبازشریف کے سوا تمام شریف فیملی لندن بیٹھی ہے، عمران خان
فوٹو : اسکرین گریب
راولپنڈی: شہبازشریف کے سوا تمام شریف فیملی لندن بیٹھی ہے، عمران خان کا راولپنڈی میں ورکرز کنوکنشن سے خطاب، سوال کیا کہ کیا ان کی ملکہ برطانیہ سے کوئی رشتہ داری تو نہیں ہے؟
چیئرمین تحریک اصاف عمران خان نے راولپنڈی میں…