جیل تو چھوٹی چیز ہے جان کی بازی دے سکتا ہوں،عمران خان
فائل:فوٹو
راولپنڈی :چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں چوروں کے سامنے کھڑا ہوں ہر روز میرے اوپر نئی ایف آئی آر درج ہوتی ہے، امریکی سازش کے تحت ہم پر امریکی غلاموں کو بٹھایا گیا، جیل تو چھوٹی چیز ہے جان کی بازی دے…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ ،چائے ،کوکنگ آئل، گھی سمیت معتدد اشیاء مہنگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ ،چائے ،کوکنگ آئل، گھی سمیت معتدد اشیاء مہنگی کردی گئی،قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،نئی قیمتوں پر اطلاق فوری ہو گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر ایک لیٹر دودھ کی قیمت میں…
الیکشن کمیشن کی عمران خان کو14اکتوبر کو کراچی میں جلسہ سے گریز کی ہدایت
فائل:فوٹو
کراچی: الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شاہ فیصل کالونی میں 14 اکتوبر کے جلسے کے حوالے سے مشورہ دیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے گریز کریں بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کورنگی…
سبطین خان بھی نیب ترمیمی ایکٹ سے فائدہ لینے والوں میں شامل
فائل:فوٹو
لاہور: پی ٹی آئی رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان بھی نیب ترمیمی ایکٹ سے فائدہ لینے والوں میں شامل ہو گئے۔
احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے سبطین خان سمیت دیگر کے خلاف چنیوٹ میں معدنی ذخائر کے غیر قانونی ٹھیکوں کا…
بجلی کے بڑے بریک ڈاوٴن کے باعث ملک کے بڑے حصے میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد : ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کے بڑے بریک ڈاوٴن کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔ ملک بھر میں 500 کے وی بجلی کا نظام بیٹھ گیا۔ تاحال وجوہات کا پتہ چلایا جارہا ہے۔
ملک کے بڑے حصے میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ،…
پاکستان دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
فائل:فوٹو
کرائسٹ چرچ: سہ فریقی ٹی20 سیریز کے چھٹے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔
کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو…
سینیٹر اعظم سواتی گرفتار، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر اعظم سواتی کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا۔جبکہ اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں پیشی کے بعد عدالت نے ایف آئے اے کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ سناتے ہوئے اعظم سواتی کا…
کراچی حیدرآباد سپرہائی وے پر مسافربس کو آگ لگ گئی 20 افرادجاں بحق
کراچی: کراچی حیدرآباد سپرہائی وے پر مسافربس کو آگ لگ گئی 20 افرادجاں بحق، جھلس کرہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس موقع پر جل کر راکھ ہوگئی ہےجب تک فائربریگیڈ کی گاڑیاں موقع پرپہنچیں آگ لگنے کے باعث پوری…
انگلینڈ نے دورہ پاکستان کیلئے اپنے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: انگلینڈ نے دورہ پاکستان کیلئے اپنے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا،بین اسٹوکس قیادت کریںگے، اسٹیورٹ براڈ اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔
انگلینڈ نے راوں سال ہی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کےلئے پاکستان کا دورہ کرناہے،دورے کے دوران مہمان ٹیم…
میرا اسٹیمنا شریفوں سے زیادہ ہے، عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جیل جانے کے لیے تیار ہیں۔ میرا اسٹیمنا شریفوں سے زیادہ ہے۔ اگر الیکشن کمشنر دیگر سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ سامنے لے آئے تو معلوم ہو جائے گا کہ کس کی فنڈنگ لیگل ہے۔…
احتجاجی مظاہرین پر تشدد،برطانیہ نے ایران کی اعلی عہدیداران پر پابندیاں عائد کردی
فائل:فوٹو
لندن: ایران میں مھسا امینی کی موت پر احتجاج کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے پر برطانیہ نے ایران کی اخلاقی پولیس اور دیگر اعلیٰ سیکیورٹی افسران پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں 22 سالہ مھسا امینی کی دوران…
اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ وزیراعظم نے انہیں نئے اٹارنی جنرل کی تعیناتی تک کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔
اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے…
نیب ترامیم کا عالمی معیار اور مقامی قانون کے تناظر میں جائزہ لیں گے، چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے ہیں کہ آمدن سے زائد اثاثے پوری دنیا میں جرم تصور ہوتے ہیں۔نیب ترامیم کا عالمی معیار اور مقامی قانون کے تناظر میں جائزہ لیں گے، چیف جسٹس کے…
ممنوعہ فنڈنگ ، عمران خان کے خلاف مقدمے میں ایف آئی اے نے تفتیشی افسر مقرر کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف مقدمے میں ایف آئی اے نے تفتیشی افسر مقرر کردیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی سمیت پارٹی رہنماوٴں کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ پر فارن ایکسچینج ایکٹ و دیگر دفعات کے تحت ایف آئی اے میں درج…
ملالہ یوسف زئی کا صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو کے ہمراہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
فوٹو:سوشل میڈیا
کراچی: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو کے ہمراہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، اس موقع پر وزیر تعلیم سردار شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے.
پہلی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ…
شہبازشریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بری کر دئیے گئے
فائل:فوٹو
لاہور: شہبازشریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بری کر دئیے گئے، اسپیشل سنٹرل کورٹ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔
اس سے قبل خصوصی…
جنرل باجوہ سے ملاقات سے متعلق مزید کوئی تفصیلات نہیں بتائی جا سکتیں،امریکا
واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان میں آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق کہا ہےپاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت ہے، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے یہ جواب آرمی چیف کی تعیناتی سے تعلق ایک سوال کے جواب میں دیا۔
امریکی محکمہ خارجہ میں بدھ 12…
نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو 48 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو 48 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا، بنگلہ دیش کو سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لگاتار تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے کھلانے کا تجربہ کیا جو بری طرح ناکام ثابت ہوا…
بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
فائل::فوٹو
نئی دہلی: بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔طیارے کا پائلٹ محفوظ رہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کرتباہ ہونے ہوگیا تاہم طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔…
اثاثہ جات ریفرنس،اسحاق ڈار کی حاضری معافی کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اثاثہ جات ریفرنس میں حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔
احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں وکیل کی جانب سے استدعا کی گئی کہ اسحاق…