ارشد شریف قتل کیس کے تانے بانے عمران خان اور نجی ٹی وی کے مالک سلمان اقبال کی طرف ملتے ہیں، رانا ثنا…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ ارشد شریف قتل کیس کے تانے بانے عمران خان اور نجی ٹی وی کے مالک سلمان اقبال کی طرف ملتے ہیں۔باجوہ صاحب نے جب بات مانی تو عمران خان نے ان کی تعریفیں کیں اور جب باجوہ صاحب نے…

آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو آرمی چیف کو کیوں تاحیات توسیع کی پیش کش کی گئی،ڈی جی آئی ایس آئی

فوٹو:سوشل میڈیا راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ میرے ادارے کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تو میں خاموش نہیں رہ سکتا۔ آرمی چیف کو تاحیات توسیع کی پیش کش کی گئی۔ آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو آج بھی اس سے چھپ کر…

پاسپورٹ حصول کے خواہش مند شہریوں کے لئے آن لائن فیس ادائیگی کی سہولت متعارف

فائل:فوٹو کراچی: پاسپورٹ حصول کے خواہش مند شہریوں کی فیس ادائیگی کے لیے بینک کی لمبی لائن میں لگنے کے بجائے آن لائن فیس ادائیگی کی سہولت متعارف کرادی گئی۔ شہری بذریعہ موبائل ایپ اورویب پورٹل اگلے ماہ سے پاسپورٹ فیس جمع کرا سکیں گے،پاسپورٹ…

ہم سے غلطی ہوسکتی ہے لیکن ہم غدار، سازشی یا قاتل نہیں ہوسکتے،لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار

فائل:فوٹو ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ سائفر اور ارشد شریف کے حوالے سے جڑے واقعات کی تہہ تک پہنچنا ضروری ہے، تاکہ قوم سچ جان سکے، ہم کمزور ہو سکتے ہیں،ہم سے غلطی ہوسکتی ہے لیکن ہم غدار، سازشی یا قاتل نہیں…

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارتی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں اور دنیا کو پیغام دیں گے وہ جموں وکشمیر پر…

ارشد شریف کی فیصل مسجد میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک

اسلام آباد:کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی فیصل مسجد میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک ، جنزہ اور سفر آخرت میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ سینئر صحافی ارشد شریف کو چند روز قبل کینیا میں فائرنگ کر…

ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات

فوٹو : فائل اسلام آباد: سینئر صحافی واینکر ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے، کندھے کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی جبکہ ایک گولی اب بھی جسم میں موجود ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی بول کی رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کا…

زمبابوے نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو 1 رنز سے ہرادیا

فوٹو: فائل پرتھ: زمبابوے نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو 1 رنز سے ہرادیا، پاکستانی بلے باز 132 رنز کے تعاقب میں8 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنا سکے۔ بابراعظم اور رضوان نے سست رفتار آغاز کیا پھر یکے بعد دیگرے4 اور14 رنز بنا کر آوٹ…

فیصل واوڈا کی تحریک انصاف  نے رکنیت معطل کردی،شوکازنوٹس جاری

فوٹو: فائل کراچی : فیصل واوڈا کی تحریک انصاف  نے رکنیت معطل کردی،شوکازنوٹس جاری کردیا گیاہے، انھیں پارٹی پالیسی کی مخالفت پر نوٹس جاری کیاگیاہے۔ تحریک انصاف کے رہنمافیصل واوڈا کو پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے پارٹی پالیسی کی خلاف…

واوڈا کی پریس کانفرنس پی ٹی وی پر چلنے سے انکشافات مشکوک ہوگئے

فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس ارشد شریف سے شروع خونی لانگ مارچ پر ختم ہوگئی،واوڈا کی پریس کانفرنس پی ٹی وی پر چلنے سے انکشافات مشکوک ہوگئے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس قبل سوشل…

نیوکلیئر ٹیکنالوجی 20 ویں صدی کی سب سے اہم دریافت ہے، خرم دستگیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے نیوکلیئر ٹیکنالوجی 20 ویں صدی کی سب سے اہم دریافت ہے، خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اس کا مثبت استعال بھی ہے اور منفی بھی۔ اسلام آباد میں نیوکلیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ایپلی کیشن آف…

چیئرمین ہلال احمر شاہد احمد لغاری سےگلگت بلتستان برانچ کے چیئرمین کی ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین ہلال احمر شاہد احمد لغاری سےگلگت بلتستان برانچ کے چیئرمین کی ملاقات، بریگیڈئیر(ر) سلیم محمود اور سیکرٹری عمران رانا نے نیشنل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد احمد لغاری نے کہا کہ ہلال احمر…

مسجد نبوی میں نعرہ بازی کرنے والے پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم

ریاض : مسجد نبوی میں نعرہ بازی کرنے والے پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم،سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کا سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے لئے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے. اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ مسجد…

توہین عدالت کیس ، عمران خان اور ان کے وکلا سے 31 اکتوبر تک جواب طلب

فائل:فوٹو سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور انکے وکلا سے 31 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ احتجاج کے حوالے حکومت اپنے انتظامات کرے ،ان سے رابطوں کے طریقے ڈھونڈے سپریم کورٹ میں عمران…

بیمار ہونے کے ڈر سے دہائیوں تک نہ نہانے والا دنیا کامیلا ترین شخص چل بسا

فائل:فوٹو تہران: ایران میں 50 سال تک نہ نہانے والے شخص کو دیہاتیوں نے زبردستی نہلا دھلا کر صاف ستھرا کردیا جس کے چند ماہ بعد اس شخص کا انتقال ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوبی صوبے فارس کے گاؤں دیجگاہ میں اس شخص کا…

تحقیقاتی ٹیم ارشد شریف کی پاکستان سے دبئی اور پھر دبئی سے کینیا روانگی کی مکمل وجوہات اورمحرکات کا…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سینئرصحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل سے متعلق حقائق جاننے کیلئے اعلی سطح کی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ کا سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں…

عمران خان نے بطور ایم این اے عہدے سے ہٹانے کا آرڈر چیلنج کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: عمران خان نے نااہلی کیخلاف اپنی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعتراضات دور کردئیے ۔جبکہ عمران خان نے بطور ایم این اے عہدے سے ہٹانے کا آرڈر بھی چیلنج کردیا عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقل اسلام…

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 9 پیسے فی یونٹ مہنگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 9 پیسے فی یونٹ مہنگی۔صارفین پر ایک ارب 10 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا اتھارٹی نے ستمبر کی ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی۔اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد…

فائنل راوٴنڈ شروع ہوگیا، نومبر میں آر پار ہوجائے گا،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کہا ہے کہ جس طرح وزیر قانون سے استعفیٰ لیاگیا،اسی طرح حکومت سے الیکشن کی تاریخ لی جائیگی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ سیاست کا فائنل…

پاکستان اور اقوام متحدہ کے درمیان پائیدار ترقیاتی تعاون کا پانچ سالہ معاہدہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور اقوام متحدہ کے درمیان پائیدار ترقیاتی تعاون کا پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا۔ پاکستان اور اقوام متحدہ کے درمیان پائیدار ترقیاتی تعاون کے فریم ورک کا پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا۔معاہدے کا نفاذ جنوری 2023ء سے…