شہباز شریف چین روانہ، 12 ارب ڈالر ایم ایل ون منصوبہ سمیت معاہدے کریں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف چین روانہ، 12 ارب ڈالر ایم ایل ون منصوبہ سمیت معاہدے کریں گے دورہ کے دوران دس سے بارہ ارب ڈالر کے ایم ایل ون منصوبہ ،، کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ سمیت تجارت، معیشت، دیگر شعبوں میں تعاون کے کئی معاہدوں…
پرندوں کو دیکھنا یا ان کی چہچہاہٹ سننا ذہنی صحت کے لئے مفید ہوسکتی ہے ،تحقیق
فوٹو:انٹرنیٹ
لندن: محققین کاکہناہے کہ ان کی تحقیق بتاتی ہے کہ پرندے ذہنی صحت کے مسائل میں مبتلا افراد میں بہتری کے لیے مدد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
جرنل سائنٹیفک رپورٹس میں شائع ہونے والی تحقیق کے نتائج دنیا بھر کے لوگوں پر مبنی ہیں۔ ان…
سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے بابراعظم کی ”خودغرضی“ پر سوالات اٹھا دئیے
فوٹو:انٹرنیٹ
دہلی: سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے بھی بابراعظم کوخودغرض کپتان قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ میری رائے میں سب سے پہلے آپ کو اپنے بجائے ٹیم کو دیکھنا چاہیے۔
سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے بابراعظم کی ”خودغرضی“ پر سوالات اٹھا…
آسٹریلیا میں پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کا امکان نہیں ہے ،بی سی سی آئی
فائل:فوٹو
سڈنی: بھارتی کرکٹ بورڈنے آسٹریلیا میں پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر مودی حکومت اجازات نہیں دیتی تو دونوں ممالک کے درمیان کسی قسم کی سیریز کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی…
عمران خان کے رجیم چینج کے الزامات حقائق پرمبنی نہیں،امریکہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکہ نے واضح کیاہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے حکومت کی تبدیلی کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پہلے بھی متعدد بار واضح کیا ہے کہ سابق وزیراعظم…
ہیلوین پارٹی کے دوران اداکارہ اریبہ حبیب کو بشریٰ بی بی کا روپ دھارنے پر شدید تنقید کاسامنا
فوٹو:اسکرین گریپ
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری میں معروف فنکاروں کی جانب سے منائی جانے والی ہیلوین پارٹی کے دوران اداکارہ اریبہ حبیب اور پاکستانی آرٹسٹ یاور اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا روپ دھار لیا۔
سوشل…
بلوچستان میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2سکیورٹی اہلکار شہید
فوٹو : فائل
راولپنڈی: بلوچستان میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے،دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کی گئی۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے علاقے شہرگ کے قریب کمن پاس میں فورسز کی جانب…
پرویز الہی نےخاتون صحافی کی بیٹی کو 50 لاکھ کا چیک دیدیا
فوٹو : اسکرین گریب
لاہور: پرویز الہی نےخاتون صحافی کی بیٹی کو 50 لاکھ کا چیک دیدیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا جاں بحق ہونے والی صدف نعیم کی بیٹی اور خاتون صحافی کےشوہر کو سرکاری ملازمت دینے کااعلان۔
وزیراعلی پنجاب پرویزالًہی نے چیئرمین تحریک…
فتنہ کو فیس سیونگ دیں نہ مزاکرات کریں، نوازشریف کی وزیراعظم کو ہدایت
اسلام آباد: فتنہ کو فیس سیونگ دیں نہ مزاکرات کریں، نوازشریف کی وزیراعظم کو ہدایت، لندن سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف عمران خان کا کوئی مطالبہ نہ مانا جائے۔
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ٹوئٹر پر پیغامات کے زریعے…
ریڈ زون کہاں سے کہاں تک ؟ توسیع کے بعد نیا نقشہ جاری کردیاگیا
اسلام آباد: ریڈ زون کہاں سے کہاں تک ؟ توسیع کے بعد نیا نقشہ جاری کردیاگیا، وفاقی دارالحکومت میں توسیع کے بعد ریڈ زون زیرو پوائنٹ سے فیصل مسجد تک بڑھا دیاگیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کے پیش نظر وفاقی حکومت نے دودن قبل…
پی ٹی آئی رہنماوٴں کی ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات، لانگ مارچ و دھرنے کی درخواست دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں نے ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات کرکے لانگ مارچ و دھرنے کی درخواست جمع کروا دی۔
پی ٹی آئی اسلام آبادکے صدر علی نواز اعوان اور بابر اعوان نے ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات…
توہین عدالت کیس ، عمران خان نے سپریم کورٹ کو کسی بھی یقین دہانی سے لاعلمی کااظہار کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔انہوں نے سپریم کورٹ کو کسی بھی یقین دہانی سے لاعلمی کااظہار کردیا۔
عمران خان نے جواب میں سپریم کورٹ کو کرائی گئی کسی بھی یقین دہانی…
عمران خان شہید خاتون صحافی صدف نعیم کے گھر آمد،اہلخانہ سے تعزیت ،والدہ آبدیدہ ہو گئیں
فوٹو:سوشل میڈیا
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان گزشتہ روزجاں بحق ہونے والی خاتون صحافی کے گھر پہنچ گئے چیئرمین ی ٹی آئی نے اہلخانہ سے تعزیت کی۔
عمران خان نے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون…
جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ہمراہ عوام کا سمندر ہے،عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے ملک میں انقلاب خونریزی سے آئے گا یا بیلٹ باکس سے۔جوں ہم آگے بڑھتے جارہے ہیں عوام بڑی تعداد میں ہمارے مارچ میں شامل ہورہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
وزیراعظم شہباز شریف کل چین جائیں گے
فائل:فوٹو
وزیراعظم محمد شہباز شریف یکم نومبر کو چین روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران تجارت معاشی تعاون سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔
11 اپریل 2022 کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا چین کا یہ پہلا دورہ…
میانوالی میں عمران خان کی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو میانوالی میں عمران خان کی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا گیا ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے 10 نومبر تک جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے…
مل بیٹھ کر الیکشن کا فیصلہ کریں ورنہ کھیل ختم پیسہ ہضم،شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کا کہنا ہے کہ مل بیٹھ کر الیکشن کا فیصلہ کریں ورنہ کھیل ختم پیسہ ہضم، شاہراہ دستور پر کنٹینر لگانے والے حالات کی سنگینی سے ناواقف ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں…
خاتون صحافی صدف نعیم کو رات گئے سپرد خاک کر دیا گیا
فوٹو : فائل
لاہور: خاتون صحافی صدف نعیم کو رات گئے سپرد خاک کر دیا گیا، وہ گزشتہ روز تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران سادھوکی کے قریب عمراں خان کے کنٹینر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گئی تھیں.
نجی ٹی وی کی خاتون صحافی صدف نعیم
کی نماز…
حکومتی اتحاد کو پاڑہ چنارمیں بھی عمران خان نے شکست دے دی
پاڑہ چنار: حکومتی اتحاد کو پاڑہ چنارمیں بھی عمران خان نے شکست دے دی، چیئرمین تحریک انصاف 20 ہزار748 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 45 ضلع کرم میں پاکستان تحریک انصاف کے مدمقابل پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ جمعیت علمائے اسلام ف کے امیدوارجمیل…
بھارت جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ آسانی سے ہارگیا
فوٹو : آئی سی سی
پرتھ : بھارت جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ آسانی سے ہارگیا، بیٹنگ کےلئے مشہور بھارتی سائیڈ نو وکٹوں کے نقصان پر ایک سو تینتیس رنز پر آوٹ ہوئی پھرفیلڈنگ بھی ناقص کرکے خود بھی ہارے اور پاکستان کی مشکلات میں بھی اضافہ کردیا.…