سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی پاکستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان میں گزشتہ روز ہونے دہشتگرد حملوں کی مذمت کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مذمت بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ میں جمعہ کو پاکستان میں ہونے…