مستونگ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،شہدا کی تعداد 53 ہو گئی
فائل:فوٹو
کوئٹہ: مستونگ میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جس کے بعد شہدا کی تعداد 53 ہو گئی جب کہ صوبے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔جبکہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سول اسپتال میں مستونگ دھماکے کے زخمیوں کی…