ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست کے ساتھ شادی کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد:: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اداکارہ کے منیجر انوشے طلحہ خان نے ان کی شادی کے دن کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو فوری طور پر وائرل…

نگران وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال اور امن و امان کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا ہے، نگران وفاقی…

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود…

نوازشریف کے استقبال کیلئے آئیں موٹرسائیکل ملے گا،ن لیگ کی ویڈیو وائرل

فوٹو:فائل اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے استقبال کیلئے آئیں موٹرسائیکل ملے گا،ن لیگ کی ویڈیو وائرل،سوشل میڈیا پر یہانتہائی دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے. پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے 21…

ترک پارلیمنٹ کے قریب وزارت داخلہ پرخودکش حملہ کی ویڈیو ،2 دہشتگرد ہلاک

فوٹو: فائل انقرہ : ترک پارلیمنٹ کے قریب وزارت داخلہ پرخودکش حملہ کی ویڈیو ،2 دہشتگرد ہلاک ، حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے کے قریب ہوا، جب پارلیمنٹ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھلنے والی تھی۔ ترکیہ کے دار الحکومت انقرہ میں وزارت…

نگران حکومت نے تیل کمپنیوں کا ڈیلر مارجن بڑھا دیا عوام تک کم ریلیف پہنچایا

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران حکومت نے تیل کمپنیوں کا ڈیلر مارجن بڑھا دیا عوام تک کم ریلیف پہنچایا،پٹرول اور ڈیزل پر تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن مزید بڑھا دیا گیا. ہائی اسپیڈ ڈیزل اور پیٹرول پر پٹرولیم لیوی کی شرح برقرار رکھی گئی جبکہ…

اسلام آباد میں غیر قانونی رہاش پذیر افغانیوں کے خلاف آپریشن،800 گرفتار

 فوٹو : سی ٹی ڈی اسلام آباد: اسلام آباد میں غیر قانونی رہاش پذیر افغانیوں کے خلاف آپریشن،800 گرفتار کرلے گے، یہ آپریشن سی ٹی ڈی نے حساس اداروں کے ہمراہ  کیا ہے۔ سرچ آپریشن اسلام آباد اور گردونواح میں کیا گیاہے اس دوران 800 افغان…

افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا،بھارتی رویہ پر اظہارِ افسوس

فوٹو: فائل کابل: افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا،بھارتی رویہ پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت میں سفارتی حمایت کی کمی سفارتخانہ بندکرنےکی بڑی وجہ ہے. افغان سفارتخانہ نئی دہلی سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

پٹرول کی قیمت میں 27 روپے اضافے کے بعد صرف 8 روپے کمی کی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پٹرول کی قیمت میں 27 روپے اضافے کے بعد صرف 8 روپے کمی کی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نگران حکومت کے دور میں پٹرول کئی بار اضافے کے بعد 8 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرول، ڈیزل کی نئی قیمتوں کا…

چترال حملے میں ملوث 200 ٹی ٹی پی کے دہشتگرد افغانستان میں گرفتار

فوٹو: فائل اسلام آباد: چترال حملے میں ملوث 200 ٹی ٹی پی کے دہشتگرد افغانستان میں گرفتار،حکومت حکومت نے پاکستان کے مطالبے پر ان کو حراست میں لے لیا۔ اس حوالے سے امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف حکومت پاکستان کی…