مداحواں کے سوشل میڈیا پر ماہرہ خان سے شاہ رخ خان کو شادی میں مدحو نہ کرنے سے متعلق سوالات
فائل:فوٹو
کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم سے دوسری شادی کرلی ہے جس کے بعد صارفین شادی میں شاہ رخ خان کے شریک نہ ہونے کی وجہ پوچھ رہے ہیں۔
اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی تقریب…