مریم اورنگزیب سے آسٹریلوی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پرگفتگو

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے آسٹریلیا کے پاکستان میں سفیر نیل ہاکنز کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، معاشی استحکام، فلم، آرٹ اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں آسٹریلیا…

موسلادھار بارش ،پمز میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پمز اسپتال…

پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

فائل:فوٹو لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 12 اگست تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ…

توشہ خانہ کیس ،قابل سماعت قرار دینے کے فیصلہ کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلہ کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کے خلاف درخواست…

دنیا بھر میں آج کشمیری یومِ الحاق پاکستان منا رہے ہیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:دنیا بھر میں آج کشمیری یومِ الحاق پاکستان منا رہے ہیں ۔19 جولائی 1947 کو خواجہ غلام الدین وانی اور عبدالرحیم وانی نے قرارداد الحاق پاکستان پیش کی قرارداد 59 کشمیری رہنماوٴں نے متفقہ طور پر آل جموں و کشمیر کانفرنس کے…

اسلام آباد میں گولڑہ موڑ کے قریب دیوار گرنے سے 11 مزدور جاں بحق

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد کے علاقے گولڑہ موڑ کے قریب دیوار گرنے سے 11 مزدور جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے، تمام مزدو خیمے میں سو رہے تھے، جڑواں شہروں میں طوفانی بارش کے باعث دیوار گری، امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ عینی شاہدین نے بتایا…

عمران خان بٹگرام میرے گھرچل کر پہنچے تھے، اسے اعزاز سمجھتا ہوں، عمل شاہ شیرازی

،فوٹو: زمینی حقائق ڈاٹ کام، سوشل میڈیا  محبوب الرحمان تنولی بٹگرام: پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدرعمل شاہ شیرازی نے ضلع بھر میں پارٹی کو مزید مضبوط بنانےکےعزم کااظہار کیاہے،ان کا کہنا ہے جن کے بارے میں ہم کہتے تھے فصلی بٹیرے ہیں ہمارا…

ہائیکنگ ٹریک ٹریل 3 پر لڑکی سے زیادتی، لڑکے کو پھنسانے کیلئے ناٹک کیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: مارگلہ ہلز ہائیکنگ ٹریک ٹریل 3 پر لڑکی سے زیادتی، لڑکے کو پھنسانے کیلئے ناٹک کیا گیا، نامزد ملزم تعمان سے اس کے ساتھی نے بدلہ لینے کےلئے ریپ کیس کا ناٹک کیا۔ پولیس کے مطابق اجرتی گروہ نے بھتہ لینے کےلئے اپنے ڈرامہ…

وفاقی تعلیمی بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت طلباء کے نتائج کا اعلان کردیا

فوٹو:فائل اسلام آباد:فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات میں سائنس اور آرٹس گروپ میں لڑکیوں نے میدان مار لیا،نویں جماعت کے 65 فیصد،دسویں کے 89 فیصد سے زائد طلباء پاس ہوسکے، بچوں کی پاس شرح 86 فیصد اور بچیوں کی 93 فیصد رہی،وزیر تعلیم رانا تنویر…

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائلز کے خلاف کیس ، فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست مسترد

فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس میں فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس نے کہا کہ اس کیس میں عدلیہ کی آزادی کا سوال ہے ، فوجی عدالتوں کے فیصلوں میں وجوہات نہیں بتائی جاتیں…