عمران خان کو وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ نے پیر کو طلب کر لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ نے پیر کو طلب کر لیا، وکیل بلوچستان میں قتل ہوا اور مقدمہ عمران خان کے خلاف درج کر لیا گیا تھا۔
سپریم کورٹ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو کوئٹہ…