منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

فائل:فوٹو لاہور: احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ مقدمے میں بری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ ریفرنس کی تحقیقات میں منی لانڈرنگ کا الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی،…

بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارتِ خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل ہوگی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزارتِ خزانہ کے حکام نے کہا کہ بجلی کے…

بھارتی ریاست منی پور میں فسادات ، خواتین سے اجتماعی زیادتی ، برہنہ گلیوں میں گھماتے رہے

فائل:فوٹو منی پور: بھارتی ریاست منی پور میں جاری فسادات میں خواتین کو برہنہ کرکے گھمانے کا انسانیت سوز واقعہ سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران ہجوم کومسیحی کوکی کمیونٹی کی دو خواتین کو برہنہ…

وفاقی حکومت کا محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت کا محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، وزارت داخلہ کی جانب سے سے بتایا گیا ہے کہ چاروں صوبوں کی درخواست پر فوج تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔ چاروں صوبوں کی درخواست پر وزارت داخلہ نے…

عراق میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج ، مظاہرین نے سویڈش سفارت خانے کو آگ لگا دی

فائل:فوٹو بغداد: عراق میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج میں مظاہرین نے سویڈش سفارت خانے کو آگ لگا دی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بغداد میں مظاہرین نے سوئیڈش سفارتخانے پر دھاوا بول دیا۔ دیواریں پھلانگ کر سفارت خانے کے اندر پہنچ گئے۔…

یوکرین کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: یوکرین کے وزیر خارجہ ڈیمٹری کولیبا دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ڈیمٹری کولیبا کے دفترخارجہ پہنچے تو بلاول بھٹو نے اپنے یوکرینی ہم منصب کا استقبال کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دفتر خارجہ میں ملاقات ہو…

یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور:تحریک انصاف کی یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے شیر پاوٴ پل پر اداروں کے خلاف تقریر اور جلاوٴ گھیراوٴ کے کیس میں یاسمین راشد کے جوڈیشل…

اسد عمر کا سائفر کے معاملے پر ایف آئی اے میں پیش ہونے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے سائفر کے معاملے پر ایف آئی اے میں پیش ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ میں اور شاہ محمود ایف آئی اے میں جاکر حقائق بتائیں گے۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر…

سابق صدر پرویز مشرف کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ سابق صدر کی نااہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی اور سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی نااہلی کی درخواست غیر…

عمران خان کو وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ نے پیر کو طلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ نے پیر کو طلب کر لیا، وکیل بلوچستان میں قتل ہوا اور مقدمہ عمران خان کے خلاف درج کر لیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو کوئٹہ…